کھیل

تصاویر: مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی کی تصاویر وائرل

سابق کرکٹر کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک

Web Desk

تصاویر: مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی کی تصاویر وائرل

سابق کرکٹر کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک

شادی کی تصاویر وائرل
شادی کی تصاویر وائرل

سابق پاکستانی کرکٹر مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اسپن باؤلنگ سے مشہور سابق کرکٹر مشتاق احمد کرکٹ کی دنیا کے جانے مانے کھلاڑی ہیں۔ وہ 1992 ورلڈ کپ  میں بھی پاکستان  ٹیم کا اہم حصہ تھے۔

انہوں نے اپنے کیرئیر میں پاکستان کرکٹ بورڈ میں بطور  ٹیم کوچ  بھی خدمات انجام دیں تاہم کرکٹ سی ریٹائرمنٹ لینے کے بعد بھی وہ اکثر و بیشتر ٹیلی ویژن اسکرین پر نظر آتے ہیں۔

  سابق کرکٹر مشتاق احمد  ٹیلی ویژن شوز میں بطور تجزیہ کار گفتگو کرکے سب کی توجہ حاصل کیے رکھتے ہیں۔

حال ہی میں سابق کرکٹر کی بیٹی ’حبیبہ’ پیا دیس سدھار گئیں جس کی خوبصورت جھلکیاں اب سوشل میڈیا کی زینت بنی نظر آرہی ہیں۔

شادی کی تقریب  اگرچہ کہ نجی  رکھی گئی تھی جس میں محض خاندان کے قریبی  افراد اور خصوصی دوستوں نے شرکت کی تاہم اب شادی کی تصاویر نے وائرل ہوتے ہی  سوشل میڈیا صارفین کو بھی اس خوشی میں شامل کرلیا۔

حبیبہ مشتاق کی شادی کی تقریب انتہائی سادہ مگر پر وقار تھی جس میں وقار یونس بھی اپنی فیملی کے ہمراہ شریک ہوئے۔

مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی کی تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا کی زینت بنیں دیکھنے والوں کی بڑی تعداد نے جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا بہتر مستقبل کیلئے دعائیں دیں۔

حبیبہ مشتاق کی شادی کی تصاویر یہاں دیکھیں:

اسکرین گریب
اسکرین گریب
تصاویر: مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی کی تصاویر وائرل


اسکرین گریب
اسکرین گریب


اسکرین گریب
اسکرین گریب


اسکرین گریب
اسکرین گریب


اسکرین گریب
اسکرین گریب


اسکرین گریب
اسکرین گریب


اسکرین گریب
اسکرین گریب


اسکرین گریب
اسکرین گریب


اسکرین گریب
اسکرین گریب


اسکرین گریب
اسکرین گریب


تازہ ترین