سوشل میڈیا
علی حیدرآبادی کا 20 ملین فالوورز والا ’ٹک ٹاک’ اکاؤنٹ اچانک بند
ٹک ٹاکر شدید صدمے میں مبتلا ہوگئے
علی حیدرآبادی کا 20 ملین فالوورز والا ’ٹک ٹاک’ اکاؤنٹ اچانک بند
ٹک ٹاکر شدید صدمے میں مبتلا ہوگئے
پاکستانی معروف ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی کا 20 ملین فالوورز والا ٹک ٹاک اکاؤنٹ اچانک بند ہوگیا۔
بلاشبہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک ایک ایسا منافع بخش پلیٹ فارم ہے جس پر اکاؤنٹ بناکر لاکھوں پاکستانیوں نے اپنا کیرئیر بنایا اور خوب آمدنی کمائی۔
اور بات صرف آمدنی تک ہی محدود نہیں ہی بلکہ یہ ٹک ٹاکرز سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک سلیبرٹیز کی حیثیت اختیار کر گئے جنہیں آج پوری دنیا جاتی ہے۔
ایسے میں ایک نام علی خان عرف علی حیدرآبادی کا بھی ہے جنہوں نے مخصوص انداز سے راتوں رات ترقی کی منزلیں طے کیں اور آج ایک انفرادی پہچان لیے بیٹھے ہیں۔
حال ہی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی اور انکی اہلیہ زینب علی کو زارو قطار روتے دیکھا گیا۔
ویڈیو میں زینب نے اپنے تمام چاہنے والوں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر التجا کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انکے شوہر و ٹک ٹاکر علی حیدرآباسی کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بند ہوگیا ہے جس پر تقریباً 20 ملین سے زائد فالوورز تھے۔
زینب علی نے زارو قطار روتے ہوئے اپنے تمام چاہنے والوں سے درخواست کی کہ براہ کرم ہیش ٹیگ ان بین اکاؤنٹ لگا کر اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرتے اور علی کا اکاؤنٹ بحال کروانے میں ہماری مدد کریں۔کیونکہ انکے لیے سب کچھ ٹک ٹاک ہی ہے’۔
واضح رہے کہ علی حیدرآبادی نے ٹک ٹاک اکاؤنٹ بند ہونے کے فوراً بعد اب ایک نیا اکاؤنٹ بنایا ہے جس کو اب تک تقریباً 36 ہزار صارفین فالو کرچکے ہیں۔
مزید خبریں
-
ریحام رفیق ایک بار پھر ناقدین کے ہتھے چڑھ گئیں
-
کارتک کیساتھ فلم سے انکار پر تنقید ، جنت مرزا پھٹ پڑیں
-
جنت مرزا کاکارتک آریان کیساتھ فلم کی آفر کا انکشاف
-
نابالغ پاکستانیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کا عندیہ
-
وزیراعظم بھی 'کانٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد' کے گرویدہ
-
رجب بٹ نے ویلاگنگ کو خیرباد کہہ دیا، بیرونِ ملک منتقل
-
سوشل میڈیا بالی وڈ اسٹارز کیلئے ہیرو یا ولن؟
-
پراجکتا کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
-
یوٹیوب کی نئی پالیسی، کانٹینٹ کرئیٹرز کیلئے خطرے کی گھنٹی
-
زرناب اور لاریب کا بیٹا کس موذی مرض میں مبتلا؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
New South Indian OTT releases this week: ‘Dridam’, ‘Raakha’, ‘Karuppa’ and more
Emraan Hashmi film shoot faces protest in Haridwar over ‘Cafe & Bar’ signboard
Inside Sonam Kapoor’s birthday celebration with family
Shilpa Shinde shares cryptic post after AICWA's demand
Varun Dhawan’s 'Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai' starts strong at box office
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute


