وائرل اسٹوریز
کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں 'ناچو ناچو' کا تڑکا
یہ گانا آزادی کی جدوجہد سے جڑا ہے، بھارتی نژاد امریکی
کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں 'ناچو ناچو' کا تڑکا
یہ گانا آزادی کی جدوجہد سے جڑا ہے، بھارتی نژاد امریکی
امریکہ میں رواں برس ہونے والی صداری انتخابات میں حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے بھارتی فلم 'آر آر آر' آسکر ایوارڈ یافتہ گانا 'ناچو ناچو' استعمال کیا جانے لگا۔
امریکا میں بھارتی نژاد کمیونیٹی لیڈر اتل جین بھٹوریا نے بھارتی فلم 'آر آر آر' کے آسکر ایوارڈ یافتہ گانے 'ناچو ناچو' کو کملا ہیرس کی انتخابی مہم کا حصہ بنادیا۔
اس کا مقصد امریکا میں آباد 40 لاکھ سے زائد بھارتی اور 60 لاکھ سے زائد جنوبی ایشیائی ووٹرز کو اپنی جانب متوجہ کرکے انکی حمایت حاصل کرنا ہے۔
'ناچو ناچو' گانے کی طرز پر بنائے گئے ڈیڑھ منٹ طویل انتخابی ترانے میں کملا ہیرس کو اپنی نامزدگی قبول کرتے ہوئے اور زبان و ثقافتی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے ہندی، پنجابی، تامل، تیلگو، گجراتی، بنگالی سمیت دیگر ووٹروں کے ساتھ متحرک دکھایا گیا ہے۔
بھارتی گانے کو انتخابی مہم میں متعارف کروانے والے اتل جین بھٹوریا نے کہا کہ یہ گانا طبقاتی اور تہذیبی کشمکش کے ساتھ ساتھ آزادی کی جدوجہد سے جڑا ہے جو کملا ہیرس پر پورا اترتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کیلئے انتخابی مہم میں بالی ووڈ سے متاثر مزید گانے شامل کریں گے۔
یاد رہے کہ امریکا میں صدارتی الیکشن نومبر میں ہونے جا رہے ہیں جس میں اگر 59 سالہ کملا ہیرس منتخب ہوجاتی ہیں تو وہ امریکا کی 248 سالہ تاریخ میں ملک کی صدر بننے والی پہلی خاتون ہوں گی۔
مزید خبریں
-
عروہ حسین دوبارہ حاملہ؟ شور اٹھ گیا
-
امیتابھ بچن کو بھی انسٹاگرام سیکھنے کا جنون چڑھ گیا
-
اینکر عظمیٰ طاہر کا نامناسب انداز ، ویڈیو وائرل
-
دلجیت دوسانجھ نے سجاد علی کی ’راوی’ پر جھوم کر دل جیت لیے
-
بشریٰ انصاری کی ’فیمنسٹ’ بھی جاگ اٹھی، ویڈیو وائرل
-
’سردار جی 3’ ہانیہ عامر کیلئے سخت سردی میں شوٹنگ کتنی مشکل؟
-
جھانوی کپور کا ریسپشنسٹ پر حملے کے دلسوز واقعہ پر ردعمل
-
کارتک آریان بھی 'چیٹنگ' کرتے ہوئے پکڑے گئے
-
حمائمہ ملک نے طارق مسعود کو کال کرکے کس ڈائیلاگ پر معافی مانگی؟
-
کراچی میں 'گرینڈ آپریشن' کرنے والے یونس امین کون؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Kathryn Hahn set to star in Disney’s ‘Tangled’ as Mother Gothel
‘Heated Rivalry’ star Hudson Williams slams hateful fans with blunt message
James Cameron sparks buzz about ‘Avatar 4’ amid franchise uncertainty
Why did Harry Styles get emotional while dancing in Berlin?
Lewis Hamilton and Kim Kardashian spark ‘endgame’ romance buzz
Priyanka Chopra explains strict rule she follows to protect daughter Malti
Kanye West drama grows as Bianca Censori refuses to stay silent
Kanye West plans SoFi Stadium concert ahead of ‘Bully’ release



