اسکینڈلز
سیما ایوارڈز؛ مداحوں نے آرادھیا کی تربیت پر سوال اٹھا دیے
آرادھیا بچن کے نامناسب رویے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
سیما ایوارڈز؛ مداحوں نے آرادھیا کی تربیت پر سوال اٹھا دیے
آرادھیا بچن کے نامناسب رویے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
بالی وڈ کی دلکش اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے بالی وڈ سے کنارہ کشی اختیار کی ہوئی ہے تاہم وہ ساؤتھ انڈین فلموں میں اپنی کارکردگی سے خوب دھوم مچارہی ہیں۔
حال ہی میں ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈز (SIIMA) 2024 کا تازہ ترین ایڈیشن دبئی میں منعقد ہوا جس میں اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو ‘بیسٹ ایکٹریس اِن لیڈنگ رول‘ (کرٹکس) کا ایوارڈ دیاگیا۔
آرادھیا اور چیان وکرم کے درمیان کیا ہوا؟
سیما ایوارڈز کی تقریب میں اداکارہ ایشوریا کے ہمراہ ان کی اکلوتی بیٹی آرادھیا بچن بھی موجود تھیں تاہم ایونٹ کے بعد آنے والی ویڈیوز کے سبب مداحوں نے سوشل میڈیا پر آرادھیا بچن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایشوریا رائے کی تربیت پر بھی سوال اٹھا دیے۔
انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایوارڈ شو کی تقریب میں ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار ‘چیان وکرم‘ تشریف لاتے ہیں جنہیں اداکارہ ایشوریا رائے کے برابر والی سیٹ پر براجمان ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ہوا کچھ یوں کہ چیان کی آمد پر ایشوریا اور انہوں نے ایک دوسرے سے انتہائی گرمجوشی سے سلام دعا کی لیکن آرادھیا ساکت بیٹھیں رہیں،کچھ لمحے دیکھنے کے بعد چیان خود آگے بڑھ کر آرادھیا کے پاس پہنچے اور ان سے مصافحہ کیا۔
وکرم کی جانب سے آرادھیا کے پاس جاکر انہیں ہائے ہیلو کرنے کے معاملے نے سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا کردیا جہاں صارفین نے آرادھیا کے اس عمل کو چیان وکرم کی 'بےعزتی' قرار دیدیا۔
صارفین نے آرادھیا کے اس عمل کو نامناسب کہتے ہوئے اداکارہ ایشوریا رائے سے بیٹی کو ادب و احترام سکھانے کا مطالبہ کیا، ویڈیو پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے متعدد صارفین نے آرادھیا کے رویے کو 'انتہائی ناپسندیدہ' قرار دیدیا۔
مزید خبریں
-
’خودکشی کے خیالات آتے تھے‘ یوزویندر چہل کا طلاق کے بعد انکشاف
-
ایمان خان کیساتھ بیٹھا شخص کون؟ نئی بحث چھڑ گئی
-
بپاشا باسو کی کترینہ سے پرانی چپقلش نئی بحث چھیڑ گئی
-
فہد مصطفیٰ پر فوٹوگرافر عمر سعید کے سنگین الزامات
-
علیزے شاہ کا منسا ملک کیخلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر
-
جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کے درمیان رومانوی تعلقات کی افواہیں
-
سنجے کپور کی اہلیہ پریا کی انسٹاگرام میں بڑی تبدیلی
-
سلمان خان کی باڈی گارڈ ’شیرا’ سے شادی؟ یاسر حسین کا طنزیہ ردعمل
-
روبینہ اشرف کا علیزے شاہ سے متعلق منفی تبصرہ وائرل
-
منسا ملک کی علیزے کو جان سے مارنے کی دھمکی؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy
Nushrratt Bharuccha MMS controversy: Viral RCB win story sparks frenzy; Watch video
New OTT releases this week: 'Maa Behen', 'Gullak Season 5', 'Brown' and more
Vishal slams Vedant Agarwal’s family over alleged bail celebration
'Cocktail 2' stars turn awkward rumours into joke



