انفوٹینمنٹ
میرا جی نے نادیہ خان کو 10 لاکھ روپے کی آفر کیوں کی؟
میرے لاکھ منع کرنے پر بھی وہ نہیں مانی، نادیہ خان
میرا جی نے نادیہ خان کو 10 لاکھ روپے کی آفر کیوں کی؟
میرے لاکھ منع کرنے پر بھی وہ نہیں مانی، نادیہ خان
پاکستان کی مارننگ شو کی میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ میرا نے انہیں اپنا یو ٹیوب چینل کھولنے کے لیے 10 لاکھ روپے کی آفر کی تھی۔
خیال رہے کہ اداکار میرا پاکستانی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ہیں جو اپنے مضحکہ خیز بیانات کے سبب اکثر چرچوں میں رہتی ہیں۔
حال ہی میں نادیہ خان نے ایک شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے بتایا کہ میرا اور مِیرا ساتھ بہت پراناہے اور ہم نے اپنی زندگی میں کئی نشیب وفراز دیکھے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ میں اب تک میرا کے کئی انٹرویوز بھی کر چکی ہوں۔ وہ بہت مزے کی خاتون ہیں ۔ ان کا کچھ نہیں پتا ہوتا کہ کب کیا کردیں۔ وہ جب بھی میرے شو پر آتی ہیں کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے۔
نادیہ خان نے مزید بتایا کہ ابھی کچھ روز قبل میری ان سے ترکی میں ملاقات ہوئی تھی تو وہ مجھے دیکھ کر رونے لگیں۔
نادیہ خان نےکہا کہ ایک ملاقات میں انہوں نے مجھے اپنا یوٹیوب چینل بنانے کا کہا اور ساتھ ہی 10 لاکھ روپے ادا کرنے کی پیشکش بھی کردی۔ اور میرے لاکھ منع کرنے پر بھی وہ نہیں مانی۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Lucy Liu shares lesson learned after shocking health scare: ‘It was scary’
Chitrangda Singh warns fans after X account hack
Chris Brown, Usher set ‘Raymond & Brown’ tour dates
'Dhurandhar' lands in court over old song dispute
Meryl Streep criticizes First Lady, Melania Trump, for her fashion
Karan Johar meets Meryl Streep and almost loses his calm
Mark Consuelos grieves death of his ‘brilliant’ dad, Saul Consuelos
Tollywood announces strike after Rahul Banerjee’s sudden death


