انفوٹینمنٹ
نازیبا تصویر، مامیا جعفر نے پھر سے فینز کو طیش دلا دیا
مامیا شاہ جعفر کی نازیبا تصویر تنقید کی زد میں
نازیبا تصویر، مامیا جعفر نے پھر سے فینز کو طیش دلا دیا
مامیا شاہ جعفر کی نازیبا تصویر تنقید کی زد میں
پاکستانی اداکارہ، رقاصہ اور رائٹر مامیا شاہ جعفر کی نازیبا تصاویر میں شیئر کی گئی تصویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔
مامیا شجفر نے ڈراما ’میسنی‘، ’جھوک سرکار‘، اور ’کالج گیٹ‘ میں بے مثال اداکاری کے ساتھ خود کو ایک ہونہار نوجوان اداکارہ کے طور پر منوا چکی ہیں۔
مامیا شاہ جعفر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انکی چند تصاویر شامل ہیں۔
مامیا جعفر کی اس پوسٹ میں شامل تمام ہی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں کیونکہ وہ ان میں نازیبا لباس پہنی ہوئی ہیں۔
مامیا جعفر کا نہ صرف لباس نازیبا ہے بلکہ وہ تمام تصاویر میں پوز بھی بے انتہا بولڈ دیتی نظر آرہی ہیں۔
پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں سوشل میڈیا صارفین مامیا شاہ جعفر کے لباس کے انتخاب اور پوز پر منفی تبصرے کرتے دکھ رہے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا کہ ’تمہیں کپڑے پہننا پسند نہیں؟ یا پھر وہ چبھتے ہیں؟‘ ایک اور صافر نے لکھا کہ ’گالیاں سننا چاہتی ہو کیا؟‘
کمنٹ سیکشن میں ایک صارف نے مامیا کے نازیبا لباس پہننے کی توجیح پیش کرتے ہوئے لکھا کہ ’دراصل یہ دماغی طور پر ٹھیک نہیں ہے، اسکو توجہ چاہئے لوگوں کی اس لیے ایسی تصاویر شیئر کرتی ہے‘۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Chitrangda Singh warns fans after X account hack
Chris Brown, Usher set ‘Raymond & Brown’ tour dates
'Dhurandhar' lands in court over old song dispute
Meryl Streep criticizes First Lady, Melania Trump, for her fashion
Karan Johar meets Meryl Streep and almost loses his calm
Mark Consuelos grieves death of his ‘brilliant’ dad, Saul Consuelos
Tollywood announces strike after Rahul Banerjee’s sudden death
Fans compare Dakota Johnson’s romances after Role Model PDA moment


