اسکینڈلز
ٹک ٹاکر مناہل ملک کے بعد امشا رحمان کی نازیبا ویڈیو بھی لیک
ٹک ٹاکر نے ویوڈیوز لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا اکاؤنٹس غیر فعال کردیے
ٹک ٹاکر مناہل ملک کے بعد امشا رحمان کی نازیبا ویڈیو بھی لیک
ٹک ٹاکر نے ویوڈیوز لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا اکاؤنٹس غیر فعال کردیے
ٹک ٹاکر مناہل ملک کی فحش ویڈیو لیک ہونے کے پورے ایپی سوڈ کے بعد حال ہی میں پاکستان کی ایک اور معروف ٹک ٹاکر امشا رحمان کی نازیبا ویڈیو ز آن لائن منظر عام پر آئی ہے، جس نے سوشل پلیٹ فارمز پر ایک اور تنقید اور تنازع کی لہر کو جنم دے دیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی کلپ میں امشا کو ایک دوست کے ساتھ ایک انتہائی نجی لمحے میں دیکھا جاسکتا ہے جوکہ صارفین کی جانب سے خاصی توجہ حاصل کررہی ہے۔
یہ ویڈیو تیزی سے مختلف سوشل میڈیا چینلز پر وائرل ہو گئی، جس پر سوشل میڈیا کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے، ویڈیو پر بات کرتے ہوئے صارفین ٹک ٹاکر کی رازداری کی خلاف ورزی پر تنقید کرتے ہوئے مجرموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔
امشاء رحمان کا ردعمل
اپنی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے پر ٹک ٹاکر امشا رحمان کی جانب سے ابھی تک کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا تاہم انہوں نے اس تمام واقعے پر اپنے دفاع میں انسٹاگرام اور ٹِک ٹاک اکاؤنٹس کو غیر فعال کرنے کا انتخاب کیا ہے۔
امشا کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹس کو ڈی ایکٹیویٹ کرنے پر ان کے مداح اس پوری ناخوشگوار کے بعد ٹک ٹاکر کی مینٹل ہیلتھ کے بارے میں فکر مند اور پریشان ہیں۔
یاد رہے کہ حال ہی میں اپنی لپ سنکنگ ویڈیوز کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والی ٹک ٹاکر مناہل ملک اپنی 10 نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کی بدولت ایک مرتبہ پھر سے ‘ٹاک آف دی ٹاؤن‘ بن گئی تھیں۔
ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوال بلکہ مناہل ملک کی بے ہودہ ویڈیوز مسلسل دوسری مرتبہ منظر عام پر آئیں ہیں، ویڈیوز کے ایک مرتبہ پھر سے منظرِ عام پر آنےکے بعد مناہل کے مداحوں کو شدید جھٹکا لگا ہے۔
واضح رہے کہ مناہل ملک کے بعد امشاء رحمان کی لیک ویڈیو کا یہ ایک اور واقعہ پاکستانی ٹک ٹاک اسٹارز کی پرائیویسی کی خلاف ورزیوں کے جاری ہونے والے مسئلے کو اجاگر کرتا ہے، جس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے صارفین جلد از جلد کاروائی کو مطالبہ کررہے ہیں۔
مزید خبریں
-
’خودکشی کے خیالات آتے تھے‘ یوزویندر چہل کا طلاق کے بعد انکشاف
-
ایمان خان کیساتھ بیٹھا شخص کون؟ نئی بحث چھڑ گئی
-
بپاشا باسو کی کترینہ سے پرانی چپقلش نئی بحث چھیڑ گئی
-
فہد مصطفیٰ پر فوٹوگرافر عمر سعید کے سنگین الزامات
-
علیزے شاہ کا منسا ملک کیخلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر
-
جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کے درمیان رومانوی تعلقات کی افواہیں
-
سنجے کپور کی اہلیہ پریا کی انسٹاگرام میں بڑی تبدیلی
-
سلمان خان کی باڈی گارڈ ’شیرا’ سے شادی؟ یاسر حسین کا طنزیہ ردعمل
-
روبینہ اشرف کا علیزے شاہ سے متعلق منفی تبصرہ وائرل
-
منسا ملک کی علیزے کو جان سے مارنے کی دھمکی؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy
Nushrratt Bharuccha MMS controversy: Viral RCB win story sparks frenzy; Watch video
New OTT releases this week: 'Maa Behen', 'Gullak Season 5', 'Brown' and more
Vishal slams Vedant Agarwal’s family over alleged bail celebration
'Cocktail 2' stars turn awkward rumours into joke



