فیشن
سرخ عروسی جوڑے میں مایا علی کے حسن کی انتہا
مایا علی کی عروسی جوڑے میں دلکش تصاویر توجہ کا مرکز
سرخ عروسی جوڑے میں مایا علی کے حسن کی انتہا
مایا علی کی عروسی جوڑے میں دلکش تصاویر توجہ کا مرکز
پاکستانی اداکارہ مایا علی کے نئے برائیڈل فوٹوشوٹ نے فیشن کے متوالوں کی تمام تر توجہ حاصل کرلی۔
مایا علی نے اپنے کریئر کی ابتداء مختلف ٹی وی چینلز پروی جے کےطور پر کی، جس کے بعد انہوں نے ماڈلنگ اور پھر اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔
2012ء میں ’ایک نئی سنڈریلا‘ میں انہیں پہلی بار مرکزی کردار ادا کرنے کا موقع ملا جس میں ان کے کردار کو بے حد سراہا گیا۔
مایا علی اب نہ صرف ٹی وی اسکرین پر بلکہ سلور اسکرین پر بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتی ہیں، وہ اعلیٰ بجٹ کی فلموں میں شاندار اداکاری کے باعث لاکھوں مداحوں کے دل جیت چکی ہیں۔
مایا علی کی زبردست اداکاری کے علاوہ انکے ناز ، انداز اور ادائیں بھی مشہور ہیں جو انکو سب سے منفرد بناتی ہیں۔
مایا علی نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر برائیڈل فوٹوشوٹ کی جھلکیاں شیئر کر کے مداحوں سے تعریف کے ٹوکرے سمیٹ لیے ہیں۔
مایا علی اس فوٹوشوٹ میں معروف ڈیزائنر حسین ریہار کا شاہکار پہنی ہوئی ہیں جس پر جاذبِ نظر ستاروں، نگوں، شیشے اور کرن کا کام بنا ہوا ہے۔
مایا علی نے اس دلکش جوڑے کے ساتھ ہیئر اسٹائل سمپل رکھا لیکن زیور بھاری پہنی نظر آئیں۔
مایا علی کو اس حسین لُک میں دیکھ کر انکے مداحوں کی آنکھیں انہیں تکتے رہنے پر مجبور ہوگئی ہیں اور کمنٹ سیکشن اداکارہ کی تعریفوں پر مبنی کمنٹس سے ہی بھر چکا ہے۔
مایا علی کی دلکش تصاویر یہاں دیکھیں:
مزید خبریں
-
درِ فشاں کا سفید ساڑھی میں حسن دو آتشہ
-
ماہی بلوچ کے بولڈ فیشن پر صارفین مشتعل
-
ہانیہ عامر کے اس نفیس جوڑے کی قیمت کیا؟
-
شہناز گل کے منی ڈریس میں جلوے
-
ایلی اورام نے سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیر دیے
-
'یونان میں لنگی ڈانس'، کرینہ کا سب سے منفرد انداز
-
ربیکا خان کا فیشن ایک بار پھر انہیں لے ڈوبا
-
ودیا بالن کی باڈی ٹرانسفرمیشن نے نیٹیزنز کے ہوش اڑادیے
-
عائزہ خان نے دلکشی کی تمام حدیں پار کردیں
-
تصاویر؛ لبوبو تھامی اروشی روٹیلا رئیل لائف ڈول قرار
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy
Nushrratt Bharuccha MMS controversy: Viral RCB win story sparks frenzy; Watch video
New OTT releases this week: 'Maa Behen', 'Gullak Season 5', 'Brown' and more
Vishal slams Vedant Agarwal’s family over alleged bail celebration
'Cocktail 2' stars turn awkward rumours into joke




