وائرل اسٹوریز
سجل اور عمران اشرف نے شادی کرلی؟ بشریٰ انصاری کا انکشاف
سجل اور عمران کی دوسری شادیوں کروانے والی بشریٰ انصاری؟
سجل اور عمران اشرف نے شادی کرلی؟ بشریٰ انصاری کا انکشاف
سجل اور عمران کی دوسری شادیوں کروانے والی بشریٰ انصاری؟
پاکستانی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے شوخ و چنچل اداکارہ سجل علی اور ورسٹائل اداکار عمران اشرف کی شادی کروانے کا انکشاف کر کے سب کو حیران کردیا۔
ان دنوں سوشل میڈیا پر پاکستانی سیلیبریٹیز کی دلچسپ باتوں اور انکشافات کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جو کراچی آرٹس کونسل میں جاری سترہویں اردو کانفرنس میں معروف شخصیات کی شرکت کی ہیں۔
جہاں ماہرہ خان کا فردوس جمال کے حوالے سے پوچھا گیا سوال توجہ کا مرکز بنا وہیں اب بشریٰ انصاری کا بھی ایک بیان خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ عمران اشرف اور سجل علی کی شادی کے حوالے سے بات کرتی دکھیں۔
بشریٰ انصاری نے عمران اشرف سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ 'آپ کو معلوم نہیں ہے کہ میں نے سجل اور آپ کی شادی کروادی ہے؟'
اس پر عمران اشرف چونک اٹھے اور کہا کہ 'بھائی معاف کردیں سجل میری بہن جیسی ہے' ، اس پر بشریٰ انصاری بولیں کہ 'میں عمران اشرف سے گزشتہ 6 ماہ سے نہیں ملی، اسی طرح سجل سے بھی ملاقات نہیں ہوئی اور سوشل میڈیا پر چل رہا کہ میں نے دونوں کی شادی کروادی ہے'۔
موضوع پر آڈینس ہنس ہی رہی تھی کہ عمران اشرف نے سب کو دیکھ کر کہا کہ 'ارے میرے لیے دعا کریں، ابھی کچھ ایسا ہوا نہیں ہے'۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس کلپ کو دیکھتے ہی پہلے فینز حیرت زدہ رہ گئے لیکن پھر حقیقت جان کر قہقہے لگانے پر بھی مجبور ہوگئے۔
یاد رہے کہ عمران اشرف اور سجل علی نے سال 2016 میں ڈراما 'گُلِ رعنا' میں ایک ساتھ کام کیا تھا جس میں سجل علی 'گلِ رعنا' جبکہ عمران اشرف انکے کزن 'اشعر' کا کردار نبھاتے دکھے تھے۔
مزید خبریں
-
عروہ حسین دوبارہ حاملہ؟ شور اٹھ گیا
-
امیتابھ بچن کو بھی انسٹاگرام سیکھنے کا جنون چڑھ گیا
-
اینکر عظمیٰ طاہر کا نامناسب انداز ، ویڈیو وائرل
-
دلجیت دوسانجھ نے سجاد علی کی ’راوی’ پر جھوم کر دل جیت لیے
-
بشریٰ انصاری کی ’فیمنسٹ’ بھی جاگ اٹھی، ویڈیو وائرل
-
’سردار جی 3’ ہانیہ عامر کیلئے سخت سردی میں شوٹنگ کتنی مشکل؟
-
جھانوی کپور کا ریسپشنسٹ پر حملے کے دلسوز واقعہ پر ردعمل
-
کارتک آریان بھی 'چیٹنگ' کرتے ہوئے پکڑے گئے
-
حمائمہ ملک نے طارق مسعود کو کال کرکے کس ڈائیلاگ پر معافی مانگی؟
-
کراچی میں 'گرینڈ آپریشن' کرنے والے یونس امین کون؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Jamie Foxx & Alyce Huckstepp expect their first baby together
Katy Perry shares dramatic reaction to ex Josh Groban's engagement
Bollywood celebrities pour their hearts out on Mother’s Day
Gracie Abrams teases third album ‘Daughter From Hell’ arriving in July
Inside Tara Sutaria and Veer Pahariya’s reported split
Melissa Barrera backs criticism of ‘Scream’ cast returning
Ektaa Kapoor reacts as 'Naagin 7' VFX slip goes viral
Kyle Loftis, 1320Video creator, dies at age 34


