پاکستان
'خود امریکا میں بیٹھا ہے' سلمان احمد کی ٹوئٹس پر عمران خان برہم
بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی
'خود امریکا میں بیٹھا ہے' سلمان احمد کی ٹوئٹس پر عمران خان برہم
بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی
سابق وزیراعظم عمران خان نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی پر بے بنیاد الزامات لگانے پر گلوکار سلمان احمد کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
توشہ خانہ کیس میں اہلیہ اور خود پر فرد جرم عائد کیے جانے کے بعد اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کی۔
گفتگو کے دوران عمران خان پارٹی کے ’فرینڈلی اپوزیشن‘ کے کردار سے نالاں نظر آئے، انہوں نے پی ٹی آئی قیادت کو ’سب ٹھیک ہے‘ جیسا برتاؤ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے حکومت کو پھر خبردار کیا کہ اگر ان کے مطالبات کو نظر انداز کیا جاتا رہا تو وہ سول نافرمانی کی کال دیں گے۔
عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف بے بنیاد الزامات لگانے پر گلوکار سلمان احمد کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اُن کی ٹوئٹس کو احمقانہ قرار دیدیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے کہا کہ 'سلمان احمد کو شرم آنی چاہیے کہ خود امریکا میں بیٹھا ہے اور بشریٰ بی بی کیخلاف بےبنیاد الزامات لگا رہا ہے'۔
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پی ٹی آئی کے پُرزور حامی گلوکار سلمان احمد کی جانب سے بشریٰ بی بی کیخلاف متواتر کئی سوشل میڈیا پوسٹس سامنے آچکی ہیں۔
حال میں ایک پوسٹ میں سلمان احمد نے الزام عائد کیا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو قتل کرکے متبادل قیادت کو آگے لانا چاہتی ہے اور بشریٰ بی بی اس پلان کا حصہ ہیں جس کا میرے پاس ثبوت بھی موجود ہے۔
مزید خبریں
-
مولانا طارق جمیل نے اپنی وائرل ویڈیو پر وضاحت دیدی
-
غیرت کے نام پر دہرا قتل، شوبز شخصیات کا اظہار افسوس
-
غیرت کے نام پر قتل کی انسانیت سوز ویڈیو پر کہرام بپا
-
یاسر شامی کے گھر ’بیٹے’ کی ولادت، نام کیا رکھا؟
-
سانگھڑ کی مظلوم اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ مل گئی
-
ریحام خان نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا
-
الطاف حسین کی لندن میں طبیعت بگڑگئی، ہیلتھ اپڈیٹ آگئی
-
حمیرا اصغر کی موت کی وجوہات جاننے کے لیئےتحقیقاتی کمیٹی قائم
-
ذوہیب حسن کا حمیرا کو ستارہ امتیاز دینے کا مطالبہ
-
حمیرا کی موت ’قتل‘ ہے، شہری کی عدالت میں درخواست
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Shilpa Shinde shares cryptic post after AICWA's demand
Varun Dhawan’s 'Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai' starts strong at box office
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy
Nushrratt Bharuccha MMS controversy: Viral RCB win story sparks frenzy; Watch video
New OTT releases this week: 'Maa Behen', 'Gullak Season 5', 'Brown' and more



