انفوٹینمنٹ
تھیٹر آرٹسٹ سامعہ بٹ کس سپر اسٹار کی فین؟
انہوں نے کہا کہ جو ملک میں کام کرنا چاہ رہے ہیں ان کو پکڑ کر بند کیا جارہا ہے۔
تھیٹر آرٹسٹ سامعہ بٹ کس سپر اسٹار کی فین؟
انہوں نے کہا کہ جو ملک میں کام کرنا چاہ رہے ہیں ان کو پکڑ کر بند کیا جارہا ہے۔
پاکستانی ماڈل و اداکارہ سامعہ بٹ نے فہد مصطفیٰ کے ساتھ اداکاری کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔
اداکارہ و ماڈل سامعہ بٹ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور اس دوران میزبان اور حاضرین کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیے۔
انہوں نے کہا کہ اداکاری کا شوق تھا لیکن یقین نہیں تھا کہ اداکاری کرپاؤں گی، محنت کی اگر آج میں یہاں ہوں تو اس کے پیچھے میری کاوش شامل ہے۔
سامعہ بٹ کا کہنا تھا کہ کالج میں تھیٹرز کرتی رہی ہیں، نوکری کررہی تھی آفر آئی پھر آہستہ آہستہ شوبز میں کام ملتا چلا گیا۔
شو کے پینل میں شریک شخص نے شادی کا سوال پوچھا تو اداکارہ نے کہا کہ ابھی کوئی مل نہیں رہا لیکن ہم ساتھ مل کر کسی کو ڈھونڈ لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ فلموں سے زیادہ ڈراموں کا شوق ہے، سجل علی پسندیدہ اداکارہ اور فہد مصطفیٰ کی اداکاری پسند ہے جن کے ساتھ ڈرامہ کرنا چاہیں گی۔
ملکی حالات پر ماڈل نے کہا کہ معیشت گرتی جارہی ہے مشکل حالات پیدا ہورہے ہیں لوگ ایسا کام کرنے پر راضی ہوجاتے ہیں کہ برا کام کرلو پیسے تو آرہے ہیں، درخواست ہے کہ جو بھی ملک میں چل رہا ہے اسے ٹھیک کریں۔
انہوں نے کہا کہ جو ملک میں کام کرنا چاہ رہے ہیں ان کو پکڑ کر بند کیا جارہا ہے۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Brooklyn Beckham upset by ‘performative’ birthday tributes from David and Victoria
Jamie Lee Curtis breaks silence on ‘The Bear’ ending rumours
Brooklyn Beckham snubs parents’ birthday wishes as he shows love to Nicola Peltz
Nicole Kidman’s frail appearance raises questions after Keith Urban divorce
Niall Horan sends fans into frenzy with ‘Dinner Party’ release date reveal
Why Kim Kardashian is approaching romance differently with Lewis Hamilton
Ryan Gosling brags about ‘Five-Time’ SNL hosting in new promo
Green Lanterns return for new DC Universe in ‘Lanterns’ trailer


