پاکستان
بختاور کے بعد بلاول بھٹو کی باری، شادی کب کریں گے ؟
میرا شادی کرنے کا ارادہ ہے لیکن مجھے کوئی جلدی نہیں۔
بختاور کے بعد بلاول بھٹو کی باری، شادی کب کریں گے ؟
میرا شادی کرنے کا ارادہ ہے لیکن مجھے کوئی جلدی نہیں۔
پاکستان کے وزیرِ خارجہ و پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کے حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا ۔
حال ہی میں ایک پاکستانی نجی نیوز چینل کے صحافی و تجزیہ نگار سیف اعوان نے بلاول بھٹو کی شادی کے حوالے سے اہم انکشاف کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ سے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔
سیف اعوان نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ' بلاول بھٹو کی شادی آئندہ سال ہوگی، انکی بیگم ایک غیر سیاسی گھرانے سے ہیں۔'
خیال رہے کہ گزشتہ سال بلاول بھٹو زرداری سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ان سے شادی کے بارے میں بھی سوال کیا گیا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
مذکورہ ویڈیو میں صحافی نے بلاول بھٹو سے پوچھا تھا کہ 'میرے پاکستانی مداح آپ کے شادی کے حوالے سے پلان کے متعلق جاننا چاہتے ہیں، جس پر پاکستانی وزیرِ خارجہ نے مسکراتے ہوئے کہا تھا کہ 'بالکل، میرا شادی کرنے کا ارادہ ہے لیکن مجھے کوئی جلدی نہیں‘۔
مزید خبریں
-
مولانا طارق جمیل نے اپنی وائرل ویڈیو پر وضاحت دیدی
-
غیرت کے نام پر دہرا قتل، شوبز شخصیات کا اظہار افسوس
-
غیرت کے نام پر قتل کی انسانیت سوز ویڈیو پر کہرام بپا
-
یاسر شامی کے گھر ’بیٹے’ کی ولادت، نام کیا رکھا؟
-
سانگھڑ کی مظلوم اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ مل گئی
-
ریحام خان نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا
-
الطاف حسین کی لندن میں طبیعت بگڑگئی، ہیلتھ اپڈیٹ آگئی
-
حمیرا اصغر کی موت کی وجوہات جاننے کے لیئےتحقیقاتی کمیٹی قائم
-
ذوہیب حسن کا حمیرا کو ستارہ امتیاز دینے کا مطالبہ
-
حمیرا کی موت ’قتل‘ ہے، شہری کی عدالت میں درخواست
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
New OTT releases this week (May 13-19): Dhurandhar 2, Berlin Season 2, Kartavya and more
Clarence Carter, ‘Patches’ hitmaker, dies at 90
Jason Biggs ends 18 years of marriage with Jenny Mollen on ‘great’ terms
Aditi Rao Hydari gives sneak peek into her Cannes prep
Jamie Foxx & Alyce Huckstepp expect their first baby together
Katy Perry shares dramatic reaction to ex Josh Groban's engagement
Bollywood celebrities pour their hearts out on Mother’s Day
Gracie Abrams teases third album ‘Daughter From Hell’ arriving in July
