پاکستان

عید الاضحیٰ ، وزیراعظم شہباز شریف کتنے جانور قربان کریں گے؟

Web Desk

عید الاضحیٰ ، وزیراعظم شہباز شریف کتنے جانور قربان کریں گے؟

عید الاضحیٰ ، وزیراعظم شہباز شریف کتنے جانور قربان کریں گے؟

وزیراعظم شہباز شریف کی عید الاضحیٰ میں قربان کیے  جانے والے جانوروں کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔

ٹوئٹر پر شیئر کی جان والی ویڈیو میں پانچ صحتمند بچھڑے دکھائے گئے اور ساتھ یہ دعویٰ کیا گیا کہ وزیراعظم شہبازشریف کے گھر 5 تگڑے بچھڑے آگئے ہیں ، عیدالاضحیٰ کے موقع پر ان کی قربانی کی جائے گی۔

خیال رہے کہ پاکستان میں آج عید الاضحی کی خوشیاں منائی جارہی ہیں۔ مختلف شہروں میں عید کے بڑے اجتماعات ہوئے اور نماز عید کے بعد عوام  سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کریں گے۔