فوڈ

سچوان مچھلی کی آسان ریسیپی

Web Desk

سچوان مچھلی کی آسان ریسیپی

سچوان مچھلی کی آسان ریسیپی

اجزاء:

فنگر فش2/1کلو، نمک آدھا چائے کا چمچہ ، کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ ، کارن فلور آدھا کپ ، مچھلی کا تیل ایک چوتھائی کپ ، سرکہ دو چائے کے چمچے ، کیچپ4/3کپ، لہسن چوپ کئے ہوئے دو چائے کے چمچے ، ادرک چوپ کئے ہوئے 3چائے کے چمچے، چینی3 چائے کے چمچے، ہری پیازچوپ کی ہوئی 2 کھانے کے چمچے۔

ترکیب:

کارن فلور میں نمک کالی مرچ مکس کریں اور پیسٹ بنا کر مچھلی کو ڈپ کریں اور ڈیپ فرائی کرلیں۔ہلکا براؤن کلر آنے پر اتار لیں۔

 تیل میں لہسن ادرک کو فرائی کریں ساتھ تمام اسپائس ڈالیں اس میں فرائی فش ڈال کر مکس کرلیں۔

تازہ ترین