وائرل اسٹوریز
ویڈیو، متھیرا کیساتھ چاہت فتح کی غیر اخلاقی حرکات
متھیرا کیساتھ چاہت فتح کی بے تکلفی توجہ کا مرکز
ویڈیو، متھیرا کیساتھ چاہت فتح کی غیر اخلاقی حرکات
متھیرا کیساتھ چاہت فتح کی بے تکلفی توجہ کا مرکز
بے سُری گائیکی کے سبب مشہور ہونے والے گلوکار چاہت فتح علی کی ماڈل و ٹی وی شو ہوسٹ متھیرا کیساتھ نازیبا حرکات تنقید کی زد میں آگئیں۔
چاہت فتح علی خان پاکستان کے مشہور انٹرٹینر بن چکے ہیں جنہوں نے اپنے آئیکونک گیت 'بدو بدی' سے شہرت حاصل کی جو ملکۂ ترنم نور جہاں کے گانے کا ریمیک ہے۔
چاہت فتح کا مزاحیہ ری میک 'بدو بدی' دنیا بھر میں وائرل ہوگیا اور سوشل میڈیا صارفین اس گانے پر ویڈیوز بنانے لگے، جس کے بعد چاہت فتح نے چند اور گیت ریلیز کیے لیکن کوئی بھی بدو بدی جتنا مشہور نہ ہوسکا۔
چاہت فتح علی کو انٹرویوز دینے کا بے تحاشہ شوق ہے اور اسی شوق کے سبب وہ متھیرا کے 21MM شو میں پہنچے جہاں کی ایک بی ٹی ایس ( بیہائنڈ دا سین) ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں چاہت فتح علی خان، متھیرا سے ملاقات کرتے دکھے اور پھر ان کے ساتھ ایک تصویر بنوانے کی فرمائش بھی کی۔
ایسے میں متھیرا تصویر بنواتے ہوئے کچھ ہچکچاہٹ کا شکار نظر آئیں لیکن منع نہیں کیا اور اسی دوران چاہت فتح نے متھیرا کا ایک ہاتھ سے مصافحہ کرتے ہوئے دوسرا ہاتھ انکی کمر پر بھی رکھ دیا۔
ویڈیو خود چاہت فتح علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس کے کمنٹ سیکشن میں فینز شدید تنقید کرتے دکھ رہے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا کہ 'چاہت فتح ایسے کیوں متھیرا کو چھونے کی کوشش کرتے رہے، متھیرا کمفرٹیبل بھی نہیں دکھ رہیں'۔
ایک اور صارف نے لکھا کہ 'متھیرا کو کبھی اس قدر ڈرا ہوا اور غیر محفوظ نہیں دیکھا، چاہت فتح کے ارادے خراب تھے'۔
مزید خبریں
-
عروہ حسین دوبارہ حاملہ؟ شور اٹھ گیا
-
امیتابھ بچن کو بھی انسٹاگرام سیکھنے کا جنون چڑھ گیا
-
اینکر عظمیٰ طاہر کا نامناسب انداز ، ویڈیو وائرل
-
دلجیت دوسانجھ نے سجاد علی کی ’راوی’ پر جھوم کر دل جیت لیے
-
بشریٰ انصاری کی ’فیمنسٹ’ بھی جاگ اٹھی، ویڈیو وائرل
-
’سردار جی 3’ ہانیہ عامر کیلئے سخت سردی میں شوٹنگ کتنی مشکل؟
-
جھانوی کپور کا ریسپشنسٹ پر حملے کے دلسوز واقعہ پر ردعمل
-
کارتک آریان بھی 'چیٹنگ' کرتے ہوئے پکڑے گئے
-
حمائمہ ملک نے طارق مسعود کو کال کرکے کس ڈائیلاگ پر معافی مانگی؟
-
کراچی میں 'گرینڈ آپریشن' کرنے والے یونس امین کون؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy
Nushrratt Bharuccha MMS controversy: Viral RCB win story sparks frenzy; Watch video
New OTT releases this week: 'Maa Behen', 'Gullak Season 5', 'Brown' and more
Vishal slams Vedant Agarwal’s family over alleged bail celebration
'Cocktail 2' stars turn awkward rumours into joke




