صحت
کن مہینوں میں پیدا ہونے والے بچے زیادہ ذہین ہوتے ہیں؟
ماہرین نے 500 اسپتالوں کا ڈیٹا اکھٹا کرکے دلچسپ نتائج اخذ کیے
کن مہینوں میں پیدا ہونے والے بچے زیادہ ذہین ہوتے ہیں؟
ماہرین نے 500 اسپتالوں کا ڈیٹا اکھٹا کرکے دلچسپ نتائج اخذ کیے
برطانیہ کے تحقیقاتی ماہرین نے مشاہدہ کیا ہے کہ جنوری اور فروری میں پیدا ہونے والے بچے دیگر مہینوں میں پیدا ہونے والے بچوں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔
برطانیہ کے سرکاری دفتر سے جاری ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جن بچوں کا اسٹار ‘ایکیوریس یا ایکیوریم‘ ہوتا ہے وہ مشہور اور امیر ہوتے ہیں، ایسے بچوں میں پڑھنے لکھنے کی صلاحیت بھی دیگر سے زیادہ ہوتی ہے۔
تحقیق میں دنیا کی نامور شخصیات کی پیدائش اور اُن کے اسٹار کا مشاہدہ کیا گیا جس کے دوران کرسٹانیو رونالڈو، اوپرا ونفرے، جینیفر انیسٹون و دیگر کے نام سامنے آئے۔
ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوری اور فروری میں پیدا ہونے والے بچوں میں آگے بڑھنے، ترقی اور مشہور ہونے کی صلاحیت بہت زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ دوسروں پر سبقت لے جاتے ہیں۔
ایک اور تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موسمِ سرما میں پیدا ہونے والے بچے ذہنی آزمائش کے امتحانات میں بہترین پوزیشن حاصل کرتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ایسے بچے جو میڈیکل کا شعبہ اختیار کرتے ہیں وہ ڈاکٹر بننے کے بعد بڑے کارنامے انجام دیتے ہیں جبکہ فروری میں پیدا ہونے والے بچے فنکارانہ صلاحیتوں سے مالا مال ہوتے ہیں۔
تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مشاہدے کے دوران 500 اسپتالوں اور کمپنیوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا گیا البتہ اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ تاثر دینا بھی غلط ہوگا کہ جنوری اور فروری کے علاوہ پیدا ہونے والے بچے کسی سے پیچھے رہ جاتے ہیں۔
مزید خبریں
-
ذیابیطس کنٹرول کرنے میں مفید غذائیں
-
ہر گھر میں موجود جسم کی چربی گھلانے والا مسالہ
-
جسم پر نیل کے نشانات ، کیا کوئی خطرے کی بات ہے؟
-
نظر کی کمزوری کی ابتدائی علامات اور حفاظتی اقدامات
-
نیند میں بار بار خلل؟ تھائیرائڈ کی ممکنہ خرابی کا اشارہ ہو سکتا ہے
-
ملیریا؛ ماہرین نے انسانوں کے برعکس مچھروں کا علاج تجویز کر دیا
-
کیا آنکھوں کی ورزشیں واقعی مؤثر ہیں؟
-
کورونا ویکسین، ہارٹ اٹیک سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ؟
-
بالوں، ہڈیوں اور بینائی کی بہتری کے لیے ٹونا مچھلی کا استعمال ضروری
-
ناشتہ اور دودھ، صحت مند زندگی کی کنجی
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Priyanka Chopra's striking 'Varanasi' posters leave fans speechless
Priyanka Chopra's birthday celebration comes with stunning 'Varanasi' reveal
'The Odyssey' reviews: Fans call Christopher Nolan's film 'peak cinema'
Rohit Sharma's final ODI? Parthiv Patel hopes for a century at Lord's
Shraddha Kapoor switches to 'do not disturb' mode with her dog
Priyanka Chopra drops bombshell hint about actor with ‘multiple extracurricular activities’
OTT releases this weekend (9-12 July); 'Ikka', 'Peddi', 'Balti' and more
Swati Reddy marries director Srikanth Nagothi in private ceremony



