سوشل میڈیا

'کانٹینٹ کریئٹر ایوارڈز 2024' کیلئے نامزد پاکستانی ٹک ٹاکرز کون؟

ووٹنگ کا دورانیہ 10 فروری کو رات 11 بجکر 59 منٹ پر ختم ہو جائے گا

Web Desk

'کانٹینٹ کریئٹر ایوارڈز 2024' کیلئے نامزد پاکستانی ٹک ٹاکرز کون؟

ووٹنگ کا دورانیہ 10 فروری کو رات 11 بجکر 59 منٹ پر ختم ہو جائے گا

(فائل فوٹو: سوشل میڈیا)
(فائل فوٹو: سوشل میڈیا)

مختصر ویڈیوز پر مبنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹک ٹاک ‘ نے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے لیے اپنے 'کانٹینٹ کریئٹر ایوارڈز 2024' کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

ٹک ٹاک کے اعلان کے مطابق پاکستانی صارفین اب ٹک ٹاک پر اپنے پسندیدہ کانٹینٹ کریئٹرز کو ووٹ دے کر انہیں ایوارڈ کے لیے منتخب کر سکتے ہیں۔

ووٹنگ میں حصہ لینے والے صارفین ٹک ٹاک پر جا کر مخصوص ووٹنگ ہب پر اپنا ووٹ کاسٹ کر سکتے ہیں، جہاں وہ ہر کیٹیگری میں اپنے پسندیدہ امیدوار کا انتخاب کرسکتے ہیں اوراس کے لیے اپنا ووٹ بھی رجسٹر کروا سکتے ہیں۔

صارفین اپنے پسندیدہ ٹک ٹاکر کے لیے دیگر صارفین سے ووٹ بھی مانگ سکتے ہیں، ووٹنگ کا دورانیہ 10 فروری کو رات 11 بجکر 59 منٹ پر ختم ہو جائے گا، جس کے بعد جیتنے والے امیدواروں کیلئے ایوارڈ کا اعلان کیا جائے گا۔

اعلامیے کے مطابق ٹک ٹاک کے 'کانٹینٹ کریئٹر ایوارڈز 2024' میں متعدد کیٹیگریز شامل کی گئی ہیں جن میں تخلیق کاروں کو اعزازات سے نوازا جائے گا۔

ان ٹک ٹاکرز میں سال کا بہترین کانٹینٹ کریئٹر، ایمرجنگ کریئٹر آف دی ایئر، لانگ فارم ون منٹ کانٹینٹ کریئٹر آف دی ایئر، فوڈ کریئٹر آف دی ایئر، انٹرٹینمنٹ کریئٹر آف دی ایئر، بیوٹی اینڈ فیشن کریئٹر آف دی ایئر، ٹریول کریئٹر آف دی ایئر، سوشل امپیکٹ کریئٹر آف دی ایئر اور اوجی کریئٹر آف دی ایئر کی کیٹیگریز شامل ہیں۔

سال کا بہترین کانٹینٹ کریئٹر

دانیا کنول

عدیل چوہدری

مسٹر بیٹری 

کین ڈول 

آرزو فاطمہ 

ایمرجنگ کریئٹر آف دی ایئر 

عباس بخاری

میران علی خان

محمد دانیال 

مینی ٹیک

نور

لانگ فارم ون منٹ کانٹینٹ کریئٹر آف دی ایئر 

اسامہ خان

بلال منیر

دانیال شیخ

چوہدری ولید رؤف

حافظ احمد

فوڈ کریئٹرآف دی ایئر 

سامی ایکس اسٹریٹ

خدیجہ ملک

آمنہ اشرف

چوہدری دانش

قاسم خان

انٹرٹینمنٹ کریئٹر آف دی ایئر

عبید

رضا نقاش

تمکنت منصور

سلمان نعمان 

برادرز ویلاگ 

بیوٹی اینڈ فیشن کریئٹر آف دی ایئر

چوہدری عبدالرحمٰن

اعزاز ہیش ٹیگمی

ذکیا نور

ہمنا زاہد 

کائنات فیصل

ٹریول کریئٹر آف دی ایئر 

آصف عاشور

ابرار حسن

زنیرکمبوہ 

زینتھ عرفان 

لئیق عباس

سوشل امپیکٹ کریئٹر آف دی ایئر

قاضی اکبر

بلال حسن 

آزاد چائے والا 

ہشام سرور

حذیفہ علی

اوجی کریئٹر آف دی ایئر

ذوالقرنین سکندر

جنت مرزا

اریکا حق 

سڈ ریپر

حارث علی

تازہ ترین