انفوٹینمنٹ
ماورا کا ولیمہ، عروہ اور فرحان کی چھوٹی سی فیملی توجہ کا مرکز
عروہ اور فرحان نے اپنی ننھی پری کیساتھ ماورا کے ولیمے میں رونق لگادی
ماورا کا ولیمہ، عروہ اور فرحان کی چھوٹی سی فیملی توجہ کا مرکز
عروہ اور فرحان نے اپنی ننھی پری کیساتھ ماورا کے ولیمے میں رونق لگادی
پاکستانی نوبیاہتا جوڑے ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ولیمے میں اسٹار جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کی چھوٹی سی فیملی لائم لائٹ چرانے میں کامیاب ہوگئی۔
فرحان سعید اور عروہ حسین کا جوڑا بننا دونوں کے ہی فینز کے لیے حیران کن تھا کیونکہ کبھی انہیں ایک ساتھ دیکھا نہیں گیا تھا۔
سال 2016 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے گلوکار فرحان سعید اور عروہ حسین کے ہاں 3 جنوری 2024 کو بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کے ساتھ ہی دونوں کی چھوٹی لیکن خوشحال فیملی بن گئی۔
عروہ حسین اور فرحان سعید چند دنوں سے سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچاتے دکھ رہے ہیں اور اسکی وجہ عروہ کی بہن و اداکارہ ماورا حسین کی شادی ہے۔
ماورا حسین نے ساتھی اداکار امیر گیلانی کے ساتھ 5 فروری 2025 کو یادگار بناتے ہوئے نکاح کیا جس کے بعد شیندی اور ولیمے کی تقریب کا انعقاد کیا۔
تینوں ہی تقریبات میں ماورا اور امیر گیلانی کے ساتھ ساتھ عروہ حسین اور فرحان سعید کی جوڑی بھی خوب سجی سنوری دکھی۔
نکاح، شیندی کے بعد اب عروہ اور فرحان نے دعوتِ ولیمہ میں لی گئیں تصاویر بھی شیئر کیں جو وائرل ہوگئیں۔
اس موقع پر عروہ حسین فرنٹ اوپن گاؤن اور ٹراؤزر پہنی نظر آئیں جبکہ فرحان سعید سیاہ جوڑے میں ملبوس دکھے۔
عروہ اور فرحان کے ساتھ انکی ننھی پری بھی محفل کی رونق بنتی دکھیں جو اپنی خالہ کے ولیمے پر سفید و سنہرے جوڑے میں ملبوس نظر آئیں۔
فینز کی جانب سے عروہ اور فرحان کی چھوٹی سی فیملی کو بے انتہا محبت سے نوازا جارہا ہے۔
دلکش تصاویر یہاں دیکھیں:
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
'The Odyssey' reviews: Fans call Christopher Nolan's film 'peak cinema'
Rohit Sharma's final ODI? Parthiv Patel hopes for a century at Lord's
Shraddha Kapoor switches to 'do not disturb' mode with her dog
Priyanka Chopra drops bombshell hint about actor with ‘multiple extracurricular activities’
OTT releases this weekend (9-12 July); 'Ikka', 'Peddi', 'Balti' and more
Swati Reddy marries director Srikanth Nagothi in private ceremony
Rajkummar Rao's first look as Sourav Ganguly sparks trolling online
Deepika's latest post after long break triggers hilarious jokes online



