انفوٹینمنٹ
’تیرے بن ’ کی آخری قسط پر عوام کا شدید ردعمل
یہ کردار یمنیٗ اور وہاج سے بہتر کوئی نہیں ادا کر سکتا
’تیرے بن ’ کی آخری قسط پر عوام کا شدید ردعمل
یہ کردار یمنیٗ اور وہاج سے بہتر کوئی نہیں ادا کر سکتا
سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کاپروڈیوس کردہ ،سراج الحق کی ہدایت کاری میں بننے والا ڈرامہ ’تیرے بن’ آخر کار اختتام پذیرہوگیا۔
چھ مہینوں میں مقبولیت اور ریٹنگ کے تمام ریکارڈ توڑنے والا ڈرامہ یوٹیوب پر 3 بلین پلس ویوز حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے، اسکے علاوہ پاکستان اور دیگر ممالک میں مسلسل ٹرینڈ کرتا رہا۔
محبت کی لازوال داستان بیان کرنے میں مرتسم اور میرب (وہاج علی اور یمنیٰ زیدی) کی کیمسٹری کو عوام کی جانب سے کافی پذیرائی ملی ،گزشتہ شب میرب اور مرتسم کی محبت کی لازوال کہانی کا اختتام ہوا۔
ڈرامے کے اختتام پر مداحوں کے دلچسپ درِعمل بھی دیکھنے کو ملے،کوئی مرتسم اور میرب کو گرویدہ نظر آیا تو کسی نے کچھ مخصوص سین کو نشر نہ کیے جانے پر دکھ کا اظہار کیا۔
مداحوں کا کہنا تھا ’یہ کردار یمنیٗ اور وہاج سے بہتر کوئی نہیں ادا کر سکتا’۔کچھ لوگوں نے ڈرامے کے ختم ہونے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’اس ڈرامے کے ختم ہونے کا درد صرف تیرے بن کے چاہنے والے ہی محسوس کر سکتے ہیں۔’
مداحوں کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ "شروع میں انہوں نے مرتسم اور میرب کی لڑائی اور جھڑپیں دیکھیں جس کے بعد ان کی طویل مدتی علیحدگی ہوئی اور اب انہوں نے ہمیں اپنے گلے ملنے کے منظر سے محروم کر دیا"۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
New South Indian OTT releases this week: ‘Dridam’, ‘Raakha’, ‘Karuppa’ and more
Emraan Hashmi film shoot faces protest in Haridwar over ‘Cafe & Bar’ signboard
Inside Sonam Kapoor’s birthday celebration with family
Shilpa Shinde shares cryptic post after AICWA's demand
Varun Dhawan’s 'Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai' starts strong at box office
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
