پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف اپنے عہدے کی کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟
وزیراعظم شہبازشریف اپنے بجلی پانی گیس کے بل اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں
وزیراعظم شہباز شریف اپنے عہدے کی کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟
وزیراعظم شہبازشریف اپنے بجلی پانی گیس کے بل اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں
پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے آج تک تنخواہ نہیں لی اور تمام بیرونی دورے اپنے خرچے پر کیے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ’کیا آپ جانتے ہیں‘ کے عنوان سے سلسلہ وار ٹوئٹس میں موجودہ حکومت کے کچھ فیصلوں سے متعلق بتایا گیا۔
بتایا گیا کہ وزیراعظم شہبازشریف ، وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت اور مشیر بغیر تنخواہ کے کام کرتے ہیں اور اپنے بجلی پانی گیس کے بل اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں، تمام سرکاری اداروں کے اخرجات میں 15فیصد کمی کردی گئی ہے کوئی آفیسر لگژری گاڑی استعمال نہیں کرے گا۔
یہ بھی بتایا گیا کہ آج تک وزیراعظم شہبازشریف نے تنخواہ نہیں لی اور تمام بیرونی دورے اپنے خرچے پر کیے۔
وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ارکان سے لگژری گاڑیاں واپس لے لی گئی ہیں اور اب ہر قسم کی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی ہے۔
اب پروٹوکول بہت کم وزراء کو ملے گا اور سرکاری تقریبات میں صرف ون ڈش ہوگی، کابینہ ارکان اب اندرون ملک اور بیرون ملک سفر کیلئے اکانومی کلاس میں سفر کریں گے اور بیرون ملک فائیو سٹار ہوٹل میں قیام نہیں کریں گے۔
مزید خبریں
-
مولانا طارق جمیل نے اپنی وائرل ویڈیو پر وضاحت دیدی
-
غیرت کے نام پر دہرا قتل، شوبز شخصیات کا اظہار افسوس
-
غیرت کے نام پر قتل کی انسانیت سوز ویڈیو پر کہرام بپا
-
یاسر شامی کے گھر ’بیٹے’ کی ولادت، نام کیا رکھا؟
-
سانگھڑ کی مظلوم اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ مل گئی
-
ریحام خان نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا
-
الطاف حسین کی لندن میں طبیعت بگڑگئی، ہیلتھ اپڈیٹ آگئی
-
حمیرا اصغر کی موت کی وجوہات جاننے کے لیئےتحقیقاتی کمیٹی قائم
-
ذوہیب حسن کا حمیرا کو ستارہ امتیاز دینے کا مطالبہ
-
حمیرا کی موت ’قتل‘ ہے، شہری کی عدالت میں درخواست
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Manchester Orchestra ‘devastated’ by sudden death of drummer Timothy Very
Wiz Khalifa reveals dad ‘decided not to wake up’ in emotional post
Leighton Meester shares how marriage to Adam Brody changed Valentine’s Day
Harper Beckham’s Valentine’s tribute to Brooklyn fuels reconciliation buzz
Kim Kardashian defends Lewis Hamilton romance amid Kendall Jenner’s concerns
Cardi B slams viral concert falling video as AI-generated
Love Is Blind's Zack & Bliss announce Baby No. 2 on Valentine's Day
Tom Hanks returns for ‘Greyhound’ sequel; Stephen Graham also returns
