دلچسپ و خاص
آئی پی ایل کے لوگو میں دکھائی دینے والا یہ مسلمان کھلاڑی کون؟
آئی پی ایل کے لوگو میں دکھائی دینے والا یہ مسلمان کھلاڑی کون؟
دنیا بھر میں تیز ترین کرکٹ کیلئے مشہور لیگ آئی پی ایل کے میچز آپ نے بھی ضرور دیکھے ہوں گے، لیکن کیا آپکو معلوم ہے کہ آئی پی ایل میچز کا یہ مرکزی لوگو جو کئی مرتبہ میچز کے دوران دیکھایا جاتا ہے، دراصل یہ کس مسلمان کھلاڑی کی تصویر ہے؟
بھارتی بورڈ کو یہ انداز اس قدر پسند آیا کہ اسے اپنی بڑی لیگ کا حصہ ہی بنا لیا۔ اور شارٹ دو ہزار سات کے ورلڈ کپ کے دوران ایک گیند باز نے کھیلا تھا۔ اور وہ کوئی اور نہیں بلکہ پڑوسی ملک بنگلہ دیش کے مشرفی مرتضیٰ ہیں۔
اس حوالے سے کئی لوگوں میں شک و شبہات پائے جاتے ہیں کہ یہ جیسے معروف کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز یا پھر ویرات کوہلی کا کھیلا گیا شاٹ ہے پر ان سب باتوں میں کوئی حقیقت نہیں۔
کیونکہ مشہور بھارتی کمینٹیٹر آکاش چوپڑا خود اس بات کی تصدیق کرتے نظر آتے ہیں کہ کھیلنے کا یہ انداز کسی اور کا نہیں بلکہ ایک ہی ہیرے کا ہے اور وہ مشرفی مرتضیٰ ہے۔
مزید خبریں
-
ہاتھ کی لکیروں کے چند دلچسپ حقائق
-
دنیا کا مہنگا ترین آنسو، اُونٹ کا آنسو، سانپ کے زہر کا تریاق
-
ایپل کیمرہ ٹیکنالوجی ایک اور انقلابی پیش رفت کی جانب گامزن
-
کیا ہالی وڈ واک آف فیم میں شامل ہونے کیلئے رقم ادا کی جاتی ہے؟
-
پریش راول کی 'ہیرا پھیری3' میں واپسی
-
اسٹارٹ اپ: نوجوانوں کا روشن مستقبل
-
اندر کی آواز یا دماغ کی چال؟ گٹ فیلنگ کی حیران کن حقیقتیں
-
میمز کی بھرمار نے کروڑوں کی لاگت سے تعمیر فلائی اوور کا ڈیزائن تبدیل کروادیا
-
بارش، پکوڑے اور ایک خوشگوار لمحے کی کہانی
-
تھرپارکر کے پہاڑوں سے قدیم انسانی مجسمہ دریافت
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy
Nushrratt Bharuccha MMS controversy: Viral RCB win story sparks frenzy; Watch video
New OTT releases this week: 'Maa Behen', 'Gullak Season 5', 'Brown' and more
Vishal slams Vedant Agarwal’s family over alleged bail celebration
'Cocktail 2' stars turn awkward rumours into joke
