انفوٹینمنٹ
گلوکارہ اینجی اسٹون کار حادثے میں ہلاک
ان کی بیٹی نے اس خبر کی تصدیق کردی
گلوکارہ اینجی اسٹون کار حادثے میں ہلاک
ان کی بیٹی نے اس خبر کی تصدیق کردی
گریمی ایوارڈز کے لیے نامزد گلوکارہ اینجی اسٹون ایک کار حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔
مشہور گلوکارہ اینچی اسٹون، جن کا اصل نام لاورن براؤن تھا، المناک طور پر ایک حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔
63 سالہ اینجی اسٹون کو موسیقی کی دنیا میں خاص مقام حاصل تھا اور وہ اپنے ہپ ہاپ گروپ ‘دی سیکوئنس‘ اور مشہور R&B گانوں جیسے ‘وش آئی ڈڈنٹ مس یو‘ کی وجہ سے دنیا بھر میں جانی جاتی تھیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق، یہ حادثہ یکم مارچ کو صبح 4 بجے اس وقت پیش آیا جب اینجی اسٹون کی گاڑی الاباما سے اٹلانٹا واپس جا رہی تھی۔
اس دوران ان کی گاڑی کا تصادم ایک 18 پہیوں والے ٹرک سے ہوا، جس کے نتیجے میں یہ المناک حادثہ پیش آیا۔
ان کی بیٹی، 41 سالہ لادی ڈائمنڈ، نے اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا، ’میری ماں اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔‘
یاد رہے کہ اینجی اسٹون 18 دسمبر 1961 کو کولمبیا، جنوبی کیرولائنا میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں 10 سولو البمز ریلیز کیے اور انہیں تین بار گریمی ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا۔ گلوکاری کے علاوہ، انہوں نے ٹی وی اور فلم کے میدان میں بھی قدم رکھا اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Priyanka Chopra cheers Janhvi Kapoor’s call for women’s empowerment
Aishwarya Rai stuns fans with jaw dropping new snapshots
Deepika Padukone’s flirty comment on Ranveer Singh’s post goes viral
Sidharth Malhotra hails Kiara Advani’s superhero strength in pregnancy
Siddhanth Chaturvedi reveals hilarious fan mix up with Samay Raina
Ethiopian volcano eruption disrupts India’s flight operations
‘Bigg Boss 19’ drama: Malti Chahar slaps tanya, Amaal Mallik reacts
Deepika Padukone acknowledges possibility of on-screen reunion with Ranbir Kapoor


