صحت
ورزش کے ساتھ ایک کیلا کھانے کے فوائد کیا ہیں ؟
کیلا جسم میں بھرپور توانائی پوری کرتا ہے
ورزش کے ساتھ ایک کیلا کھانے کے فوائد کیا ہیں ؟
کیلا جسم میں بھرپور توانائی پوری کرتا ہے
کیلا اس دنیا کے کونے کونے میں ملنے والا عام پھل ہے، اس پھل کا صرف ذائقہ ہی مزیدار نہیں ہوتا بلکہ اس میں بھرپور غذائیت بھی ہوتی ہے۔عام طور پر ڈاکٹرز بھی بھرپور غذائیت کے لیے لوگوں کو کیلا کھانے کی تجویز کرتے ہیں۔
اس کے علاوہ دنیا بھر کے باورچی کیلے کا استعمال کرتے ہوئے کئی لذیز پکوان بھی تیار کرلیتے ہیں، چاہے شیک ہو یا پھر کیک، کھیر ہو یا پھر کسٹرڈ، کیلا ان تمام ڈشز میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔اس کے علاوہ کیلا صبح ناشتے میں بھی کھانا نہایت مفید ہے۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ افراد جو روزانہ جم جاتے ہیں اور پابندی سے ورزش کرتے ہیں ان کے لیے کیلا ایک ایسا پھل ہے جو سب سے بہتر انتخاب مانا جاسکتا ہے۔کیلے میں فائبر کی تعداد نہایت زیادہ ہوتی ہے جبکہ کیلوریز اس میں بہت کم مقدار میں پائی جاتی ہیں۔اگر جم جانے کے بعد ورزش سے قبل یا اس کے بعد کیلے کھایا جائے تو یہ جسم میں وہ توانائی پیدا کرے گا، جس کی اس وقت باڈی کو بےحد ضرورت ہوتی ہے۔ورزش سے قبل کیلا کھالینا اس لیے مفید مانا جاتا ہے، تاکہ آپ دورانے ورزش جلدی تھکاوٹ محسوس نہ کریں اور دیر تک ورزش کرسکیں۔
کیلے میں موجود فائبر وزن کم کرنے میں بھی مددگار ہیں۔رپورٹس کے مطابق جم جاکر ورزش کرنے والے افراد کو روزانہ 4 ہزار 700 ملی گرام پوٹاشیم کی ضرورت ہوتی ہے اور کیلا اس کے لیے بہترین مانا جاتا ہے۔
کیلا کھانے کے دوسرے فوائد:
جسم میں پانی کی کمی نہیں ہونے دیتا
معدےکے لئے فائدہ مند ہے
جسم کوپوٹاشیئم فراہم کرتا ہے
جسم کو وٹامن بی 6فراہم کرتا ہے
خون کی کمی سے تحفظ دیتا ہے
ذہنی امراض سے بچاتا ہے
گردوں کی صحت بہتر بناتا ہے
مزید خبریں
-
ذیابیطس کنٹرول کرنے میں مفید غذائیں
-
ہر گھر میں موجود جسم کی چربی گھلانے والا مسالہ
-
جسم پر نیل کے نشانات ، کیا کوئی خطرے کی بات ہے؟
-
نظر کی کمزوری کی ابتدائی علامات اور حفاظتی اقدامات
-
نیند میں بار بار خلل؟ تھائیرائڈ کی ممکنہ خرابی کا اشارہ ہو سکتا ہے
-
ملیریا؛ ماہرین نے انسانوں کے برعکس مچھروں کا علاج تجویز کر دیا
-
کیا آنکھوں کی ورزشیں واقعی مؤثر ہیں؟
-
کورونا ویکسین، ہارٹ اٹیک سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ؟
-
بالوں، ہڈیوں اور بینائی کی بہتری کے لیے ٹونا مچھلی کا استعمال ضروری
-
ناشتہ اور دودھ، صحت مند زندگی کی کنجی
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Salman Khan celebrates Children’s Day with heartwarming meet up
Amitabh Bachchan showers love on granddaughter Aaradhya’s special day
Tabu steals runway for Abu Jani Sandeep Khosla
Prem Chopra back home after hospital stay for breathing issues
Mira Rajput beams as daughter Misha steps into entrepreneurship
Vicky Kaushal sends wishes as Rajkummar Rao, Patralekhaa welcome baby girl
Exclusive: Emotional video of Dharmendra’s wife, sons leave fans in tears
Sonakshi Sinha’s absence from Salman Khan’s tour fuels pregnancy rumours


