وائرل اسٹوریز
کارتک آریان کا 'ناکام عاشق' لُک میں ہیرو والا اسٹائل
کارتک آریان نے اپنا حلیہ یکسر تبدیل کرلیا
کارتک آریان کا 'ناکام عاشق' لُک میں ہیرو والا اسٹائل
کارتک آریان نے اپنا حلیہ یکسر تبدیل کرلیا
بھارتی اداکار کارتک آریان کا 'عاشقی 3' کیلئے لیے گیا نیا لُک توجہ سمیٹنے میں کامیاب ہوگیا۔
'پیار کا پنچ نامہ' ، 'سوئٹی کے ٹیٹو کی شادی' ، 'بھول بھلیاں' ، 'دھماکہ' ، 'شہزادہ' اور 'لکا چھپی' جیسی فلموں میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والے کارتک آریان کا شمار بالی وڈ کے صف اوّل کے اداکاروں کی فہرست میں ہوتا ہے۔
کارتک آریان کو اداکارہ سارا علی خان کے ساتھ محبت کے رشتے میں بندھنے سے بھی خوب شہرت ملی لیکن سارہ سے بریک اپ کے بعد سے اب وہ صرف اپنے کرئیر پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔
ان دنوں کارتک آریان بالکل مختلف لُک میں میڈیا لائم لائٹ چراتے نظر آرہے ہیں اور انکا یہ لُک کسی ناکام عاشق کی وائبز دیتا نظر آتا ہے اور یہی اس لکُ کا راز بھی ہے۔
دراصل کارتک آریان ان دنوں فلم 'عاشقی 3' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو جلد سنیما گھروں کی زینت بننے والی ہے۔
فلم میں کارتک آریان لمبی زلفوں اور گھنی داڑھی موچھوں میں ایک گلوکار کا کردار نبھاتے دکھیں گے۔
اسی لُک میں کارتک آریان نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ہلکی گلابی شرٹ پر سفید کوٹ اور سرمئی پینٹ پہنے نظر آئے۔
طویل مونولوگ بول کر سب کو حیران کرنے والے کارتک آریان اس ویڈیو میں کوئی ڈائیلاگ بولنے کے بجائے صرف چلتے ہوئے دکھے۔
اداکار نے اس ویڈیو میں بالی وڈ کے 'بادشاہ' شاہ رخ خان کی فلم 'ڈنکی' کا گیت 'او ماہی' لگایا اور اپنے منفرد انداز و ہارٹ کیچنگ لُکس سے سب کے دل جیت لیے۔
مزید خبریں
-
عروہ حسین دوبارہ حاملہ؟ شور اٹھ گیا
-
امیتابھ بچن کو بھی انسٹاگرام سیکھنے کا جنون چڑھ گیا
-
اینکر عظمیٰ طاہر کا نامناسب انداز ، ویڈیو وائرل
-
دلجیت دوسانجھ نے سجاد علی کی ’راوی’ پر جھوم کر دل جیت لیے
-
بشریٰ انصاری کی ’فیمنسٹ’ بھی جاگ اٹھی، ویڈیو وائرل
-
’سردار جی 3’ ہانیہ عامر کیلئے سخت سردی میں شوٹنگ کتنی مشکل؟
-
جھانوی کپور کا ریسپشنسٹ پر حملے کے دلسوز واقعہ پر ردعمل
-
کارتک آریان بھی 'چیٹنگ' کرتے ہوئے پکڑے گئے
-
حمائمہ ملک نے طارق مسعود کو کال کرکے کس ڈائیلاگ پر معافی مانگی؟
-
کراچی میں 'گرینڈ آپریشن' کرنے والے یونس امین کون؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Jamie Foxx & Alyce Huckstepp expect their first baby together
Katy Perry shares dramatic reaction to ex Josh Groban's engagement
Bollywood celebrities pour their hearts out on Mother’s Day
Gracie Abrams teases third album ‘Daughter From Hell’ arriving in July
Inside Tara Sutaria and Veer Pahariya’s reported split
Melissa Barrera backs criticism of ‘Scream’ cast returning
Ektaa Kapoor reacts as 'Naagin 7' VFX slip goes viral
Kyle Loftis, 1320Video creator, dies at age 34


