کونسا پھل کھانے سے خوبصورت بچے پیدا ہوتے ہیں؟
بہی کا استعمال منہ کی بدبو کو ختم کرتا ہے

آج ہم ایک انتہائی مفید پھل کی بے پناہ افادیت پر روشنی ڈالتے ہیں اور اس کے حیران کن فوائد بتاتے ہیں جنہیں سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
‘بہی دانہ‘ یا ‘بہی‘ پھل ایک نہایت فائدہ مند پھل ہے جو ہر عمر کے افراد کے لیے مفید ہے۔جو افراد بہی کا استعمال کرتے ہیں، ان کے بچے خوبصورت پیدا ہوتے ہیں۔
مزید برآں،اس پھل کے استعمال سے چہرے پر قدرتی رونق آجاتی ہے اور رنگت سرخ و سفید ہوجاتی ہے اور اس سے کو دل کی طاقت اور مجموعی صحت ملتی ہے۔
امام رضا علیہ السلام کا ایک فرمان ہے کہ کہا کہ،
‘اگر کوئی چاہتا ہے کہ اس کی عمر دراز ہو تو دو چیزوں کا خیال رکھے، اچھی غذا اور اچھی جوتی۔‘
اچھی غذا کا مطلب مرغن کھانے نہیں بلکہ صحت بخش اور فائدے مند غذا ہے، اور اچھی جوتی کا مطلب یہ ہے کہ جوتی یا چپل کی ایڑھی تھوڑی اونچی ہو، تاکہ پیروں کے پریشر پوائنٹس کو مناسب طور پر دباؤ ملے اور خون کی گردش بہتر ہو۔
سائنس آج جن حقائق کو تسلیم کر رہی ہے، اسلام نے پندرہ سو سال پہلے ان کی نشاندہی کی تھی۔
مزید براں بہی کا استعمال منہ کی بدبو کو ختم کرتا ہے اور معدے کو بہتر طریقے سے کام کرنے میں مدد دیتا ہے، جس سے نظامِ ہاضمہ مضبوط اور بہتر ہو جاتا ہے۔
-
فوڈ 3 منٹ پہلے
آج کھانے میں تندوری چکن بنائیں
-
انفوٹینمنٹ 13 منٹ پہلے
ناکام ڈیبیو، اکشے اور شاہد کے ساتھ کام کرنے والی یہ ہیروئن کون؟
-
انفوٹینمنٹ 35 منٹ پہلے
نادیہ جمیل کا اپنی آف اسکرین بیٹی کیلئے پیار بھرا پیغام
-
پاکستان 1 گھنٹے پہلے
پی ایس ایل ترانہ تنازع، علی ترین کو ’مردوں کا ملالہ‘ کا خطاب مل گیا