آج افطار میں ایگ پکوڑا بنائیں

اجزاء :
انڈے 6 عدد سخت ابلے ہوئے چھیل لیں اور آدھ انچ موٹے قتلے کاٹ لیں، بیسن آدھ کپ، کارن فلور 2 چائے کے چمچ، سفید مرچ حسب ضرورت پسی ہوئی، نمک حسب ضرورت، اجینو موتو چٹکی بھر، سویا ساس 1 چائے کا چمچ، چلی گارلک ساس 1 چائے کے چمچ۔
ترکیب :
بیسن کارن فلور اور ساری اشیاء پانی کے ساتھ پیسٹ بنا لیں جو زیادہ پتلا نہ ہو- اب انڈوں کو اس میں ڈبو کر بالکل مدھم آنچ پر تیل ڈال کر تلیں۔ اس ترکیب سے آلو کے قتلے اور پیاز کے لچھے بھی فرائی کرسکتی ہیں۔
-
انفوٹینمنٹ 7 منٹ پہلے
مہنگے ترین ریسٹورنٹس کے مالک بالی وڈ ستارے
-
انفوٹینمنٹ 48 منٹ پہلے
ہانیہ سے مل کر کومل میر کس احساسِ کمتری کا شکار ہوئیں؟
-
انفوٹینمنٹ 1 گھنٹے پہلے
'عبیر گلال' کے میوزک لانچ ایونٹ میں فواد خان اور وانی کپور مرکزِ نگاہ
-
وائرل اسٹوریز 2 گھنٹے پہلے
کوہلی اور انوشکا کے دبئی میں رقص کی ویڈیو نے دھوم مچادی