کھیل

حارث رؤف نے شادی کے یادگار لمحات کی تصاویر شیئر کر دیں

Web Desk

حارث رؤف نے شادی کے یادگار لمحات کی تصاویر شیئر کر دیں

حارث رؤف  نے شادی کے یادگار  لمحات کی تصاویر شیئر کر دیں

پاکستان کی شان حارث رؤف اپنی دلہنیا گھر لے آئے ہیں، اب انہوں نے اپنی شادی کے خاص لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کیے ہیں ۔

حارث رؤف کی جانب سے شیئر کی جانے والی ان تصاویر کو عوام نے خوب پسند کیا اور نئے جوڑے کو ایک مرتبہ پھر سے مبارکباد دیں۔

اسپیڈ اسٹار حارث نے مہندی،بارات اور ولیمے کی تصاویر اس خاص کیپشن کے ساتھ شیئر کیں کہ " اس دل میں ہمیشہ آپ ہی رہیں گی"۔ 

مزید یہ کہ ان تصاویر میں دلہا دلہن کے مہندی والے ہاتھ اور یہی نہیں بلکہ ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑے چلتے ہوئے دیکھایا گیا ہے۔

اس کے علاوہ 1 گھنٹے کے دوران فاسٹ باؤلر کی اس پوسٹ کو 90 ہزار سے زائد لوگوں نے لائک کیا اور ڈھیروں افراد نے ایک مرتبہ پھر سے ڈھیروں مبارکباد دیں۔

ان یادگاری لمحات پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کرکٹر حسن علی نے کہا کہ میری طرف سے بھابھی اور بھائی کو بہت بہت مبارکباد، ڈھیروں دعائیں آپ کیلئے۔

حارث رؤف کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر: