حیدرآباد کے مشہور بھگارے دہی بڑے
دہی میں چینی ملا کر پھینٹ لیں

اجزاء :
دہی بڑا مکس ایک پیکٹ، نمک حسب ذائقہ، چاٹ مصالحہ حسب ذائقہ۔
ترکیب :
دہی بڑا چاٹ مصالحہ اور دہی بڑا مکس ایک پیالے میں ڈالیں۔ اس میں تھوڑا پانی ملا کر پھینٹ لیں اور گرم تیل میں پکوڑے فرائی کرلیں۔ پانی میں تھوڑا نمک ملا کر رکھیں۔ پکوڑے ٹھنڈے کر کے نمک کے پانی میں ڈال دیں۔
تھوڑی دیر بعد پکوڑے نکال کر ہاتھ سے دبا دبا کر پانی نکال دیں۔ اب دہی میں چینی ملا کر پھینٹ لیں اور پکوڑوں پر ڈالیں، اوپر سے دہی بڑ اچاٹ مصالحہ چھڑک دیں۔ اوپر سے تیل کڑی پتے اور زیرے سے بھگار دیں۔ مزیدار مونگ دال کے دہی بڑے تیار ہیں۔
-
انفوٹینمنٹ 7 منٹ پہلے
مہنگے ترین ریسٹورنٹس کے مالک بالی وڈ ستارے
-
انفوٹینمنٹ 48 منٹ پہلے
ہانیہ سے مل کر کومل میر کس احساسِ کمتری کا شکار ہوئیں؟
-
انفوٹینمنٹ 1 گھنٹے پہلے
'عبیر گلال' کے میوزک لانچ ایونٹ میں فواد خان اور وانی کپور مرکزِ نگاہ
-
وائرل اسٹوریز 2 گھنٹے پہلے
کوہلی اور انوشکا کے دبئی میں رقص کی ویڈیو نے دھوم مچادی