فیشن
دنانیر نے عید ڈریس کے لیے پریشان مداحوں کی مشکل حل کردی
دنانیر اپنی نئی انسٹاگرام پوسٹ میں سبز لباس میں ملبوس نظر آئیں
دنانیر نے عید ڈریس کے لیے پریشان مداحوں کی مشکل حل کردی
دنانیر اپنی نئی انسٹاگرام پوسٹ میں سبز لباس میں ملبوس نظر آئیں
سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت اور ابھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین نے عید پر نئے ڈریس کے لیے پریشان مداحوں کی مشکل حل کردی۔
دنانیر اپنی نئی انسٹاگرام پوسٹ میں سبز لباس میں ملبوس نظر آئیں جو فیشن برانڈ ابان زوہان کی کلیکشن کا شاہکار ہے ۔
دنانیر کا یہ لک رمضان، عید اور اس کے بعد کے مواقع کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔یہ شاندار گرین کلی دار میکسی ہے، جسے خاص طور پر ابان زوہان نے ڈیزائن کیا ہے۔ یہ ایک خوبصورت کلی دار اسٹائل میں تیار کی گئی ہے اور اس کا کپڑا شفّون ہے، جو نہایت نفیس اور اسٹائلش لگتا ہے۔
اس میکسی کی خاص بات اس پر ہونے والا سیکوئنس بوٹی ورک اور گھیرا ایمبرائڈری ہے، جو اسے مزید دلکش بناتی ہے۔ اس کا وی نیک لائن سیکوئنس لیس سے مزین ہے، جب کہ اس کی آستینوں پر سیکوئنس ستارہ ورک کیا گیا ہے، جو ہر حرکت میں چمکتا دکھائی دیتا ہے۔
یہی نہیں! اس کے ساتھ موجود شفّون کا دوپٹہ بھی کسی سے کم نہیں۔ دوپٹے پر ستارہ بوٹی ورک کے ساتھ کِرن لیس شامل کی گئی ہے، جو اس پورے لک میں ایک روایتی اور خوبصورت انداز کا اضافہ کرتی ہے۔
اگر آپ اس خوبصورت ڈریس کو خریدنا چاہتے ہیں، تو اچھی خبر یہ ہے کہ یہ عباں زوہان کی کلیکشن میں دستیاب ہے۔ اس کا اصل ریٹ 17000 روپے ہے، مگر 36 فیصد ڈسکاؤنٹ کے بعد اب آپ اسے 10 ہزار 880 روپے میں حاصل کر سکتے ہیں۔
خود دنانیر نے بھی اپنی اس لک کو بہترین قرار دیا اور کہا کہ یہ رمضان، عید اور اس کے بعد کے لیے پرفیکٹ ہے۔
دنانیر کی دلکش تصاویر یہاں دیکھیں:
مزید خبریں
-
درِ فشاں کا سفید ساڑھی میں حسن دو آتشہ
-
ماہی بلوچ کے بولڈ فیشن پر صارفین مشتعل
-
ہانیہ عامر کے اس نفیس جوڑے کی قیمت کیا؟
-
شہناز گل کے منی ڈریس میں جلوے
-
ایلی اورام نے سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیر دیے
-
'یونان میں لنگی ڈانس'، کرینہ کا سب سے منفرد انداز
-
ربیکا خان کا فیشن ایک بار پھر انہیں لے ڈوبا
-
ودیا بالن کی باڈی ٹرانسفرمیشن نے نیٹیزنز کے ہوش اڑادیے
-
عائزہ خان نے دلکشی کی تمام حدیں پار کردیں
-
تصاویر؛ لبوبو تھامی اروشی روٹیلا رئیل لائف ڈول قرار
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Truth behind Vicky Kaushal’s 'Dhurandhar 2' casting rumours revealed
Chris Noth opens up about strained relationship with Sarah Jessica Parker
Sophie Turner opens up about travel dreams and challenging role in 'Steal'
A$AP Rocky reveals how his children's personalities differ from each other
Hailey Bieber shows off sweet moment with Justin Bieber and Baby Jack
A$AP Rocky reveals ‘Don’t Be Dumb’ world tour full dates
Ryan Coogler opens up about awkward moment with Michael B. Jordan over ‘Sinners’
Karol G and Feid’s love story ends after months of intense rumours



