اسکینڈلز
مناہل ملک کی عمرے کے بعد ایک اور فحش ویڈیو لیک
سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہوگیا
مناہل ملک کی عمرے کے بعد ایک اور فحش ویڈیو لیک
سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہوگیا
اپنی لپ سنکنگ ویڈیوز کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والی ٹک ٹاکر مناہل ملک کی عمرہ ادائیگی کے بعد عید الفطر کے موقع پر ایک اور نازیبا لیک ویڈیو ہر جانب طوفان برپا کرگئی۔
لاکھوں فالوورز کی مالک معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک ایک بار پھر ویڈیو لیک کے تنازع کا شکار ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر چند ایسی نازیبا اور قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر زیر گردش کررہی ہیں جس میں مناہل ملک کو نجی لمحات میں دکھایا گیا ہے۔
یہ پہلا موقع نہیں ہے جب وہ نازیبا ویڈیوز کے سبب ٹاک آف دی ٹاؤن بنی ہوں بلکہ اس سے قبل بھی گزشتہ سال اکتوبر میں بھی متعدد ویڈیو لیک ہونے کے سبب انہیں خاصا تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
ٹک ٹاکر مناہل ملک کا ساری صورتحال پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ‘سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تمام کی تمام ویڈیوز جعلی ہیں جوکہ اے آئی سے ایڈٹ کی گئی ہیں،میں نے ایسی گھناؤنی حرکت کرنے والوں کے خلاف شکایت ایف آئی اے میں درج کروادی ہیں امید ہے ملزمان جلد ہی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے’۔
اور صرف یہی نہیں بلکہ ان ویڈیوز کے منظر عام پر آنے کے بعد مناہل ملک نے کچھ عرصے کیلئے سوشل میڈیا چھوڑ دینے کا اعلان کیا تھا لیکن پھر دوبارہ ایک نئے انداز سے منظر عام پر آنا بھی صارفین کو کچھ سمجھ نہ آیا ، اور اب جبکہ رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں عمرے ادائیگی کے بعد عید کی خوشیاں منانا انکے فینز کو خوب بھایا وہیں اب ایک بار پھر غیر اخلاقی ویڈیوز نے ہر سو تہلکہ مچایا ہوا ہے۔
ان شرمناک ویڈیوز کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے کہ نئی لیک ہونے والی ویڈیو میں مناہل کو نازک صورتحال میں دکھایا گیا ہے، جس نے پرائیویسی اور آن لائن مواد کے حوالے سے بحث کو دوبارہ چھیڑ دیا ہے۔
اس صورت حال کے بعد سوشل میڈیا صارفین مناہل کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کی مذمت کر رہے ہیں، جبکہ کچھ کا خیال ہے کہ یہ سب محض شہرت حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہو سکتا ہے۔
ساتھ ہی اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ یہ واقعہ ڈیجیٹل اخلاقیات، ذاتی حدود اور سوشل میڈیا اسکینڈلز کے معاشرے پر اثرات جیسے سنگین مسائل کو اجاگر کررہا ہے ۔
مزید خبریں
-
’خودکشی کے خیالات آتے تھے‘ یوزویندر چہل کا طلاق کے بعد انکشاف
-
ایمان خان کیساتھ بیٹھا شخص کون؟ نئی بحث چھڑ گئی
-
بپاشا باسو کی کترینہ سے پرانی چپقلش نئی بحث چھیڑ گئی
-
فہد مصطفیٰ پر فوٹوگرافر عمر سعید کے سنگین الزامات
-
علیزے شاہ کا منسا ملک کیخلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر
-
جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کے درمیان رومانوی تعلقات کی افواہیں
-
سنجے کپور کی اہلیہ پریا کی انسٹاگرام میں بڑی تبدیلی
-
سلمان خان کی باڈی گارڈ ’شیرا’ سے شادی؟ یاسر حسین کا طنزیہ ردعمل
-
روبینہ اشرف کا علیزے شاہ سے متعلق منفی تبصرہ وائرل
-
منسا ملک کی علیزے کو جان سے مارنے کی دھمکی؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Chris Brown, Usher set ‘Raymond & Brown’ tour dates
'Dhurandhar' lands in court over old song dispute
Meryl Streep criticizes First Lady, Melania Trump, for her fashion
Karan Johar meets Meryl Streep and almost loses his calm
Mark Consuelos grieves death of his ‘brilliant’ dad, Saul Consuelos
Tollywood announces strike after Rahul Banerjee’s sudden death
Fans compare Dakota Johnson’s romances after Role Model PDA moment
Khloé Kardashian shares honest take on body transformation: ‘No magic’



