فوڈ
سیزلنگ چکن منچورین کی آسان ریسیپی
سیزلنگ چکن منچورین کی آسان ریسیپی
اجزا:
مرغی کی بوٹیاں(بغیر ہدی) آدھا کلو، پسی ہوئی سفید مرچ ایک کھانے کا چمچہ، کارن فلو پانی میں گھلا ہوا چار کھانے کے چمچے، مرغی کی یخنی ایک پیالی، لہسن چوپپ کی ہوئی ایک کھانے کا چمچہ، سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ، ٹماٹر کیچپ آدھا پیالی، چلی سوس دو کھانے کے چمچے، سفید زیرہ دو کھانے کے چمچے، چینی ایک کھانے کا چمچ، نمک ایک چائے کا چمچہ، تیل آدھی سے کم پیالی + ایک کھانے کا چمچہ + تلنے کے لئے، ہری پیاز کے پتے باریک کٹی ہوئی سجانے کے لئے۔
ترکیب:
مرغی کی بوٹیوں پر سفید مرچ، انڈے کی سفیدی،آدھا کارن فلور، ایک کھانے کا چمچہ تیل اور نمک لگا کر آدھا گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ کراہی میں تیل گرم کریں اور مرغی کی بوٹیوں کو سنہری تل کر نکال لیں۔ ساس پین میںتیل گرم کرکے لہسن تلیں۔
اس میں سرکہ، چینی، سویا سوس، کیچپ، چلی سوس، مرغی اور یخنی شامل کرکے جوش آنے تک پکائیں۔ اس میں چمچہ چلاتے ہوئے آہستہ آہستہ باقی کارن فلور شامل کریں اور گاڑھا ہونے پر ڈش میں نکال لیں۔ مزیدار منچورین ہری پیاز سے سجا کر پیش کریں۔
مزید خبریں
-
سعودی کبصہ (چکن اور چاول) کی ریسیپی
-
گولا کباب کی آسان ریسیپی
-
جے دیپ کا ایک دن میں 40 روٹیاں کھانے کا انکشاف
-
ظہیر اقبال کو کس بالی وڈ اسٹار کے گھر کی بریانی پسند ؟
-
بادشاہ نے ’بیڈ بوائے پیزا‘ کے ذریعے فوڈ بزنس میں قدم رکھ دیا
-
محرم کی سبیل کیلئے بہترین شربت
-
آج کھانے میں بنائیں بیف حلیم
-
آج جمعہ کے خاص دن بنائیں اسپیشل مٹن بریانی
-
چکن مکھنی ہانڈی کیسے بنائیں؟
-
دم پخت پلاؤ کی آسان ریسیپی
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Lucy Liu shares lesson learned after shocking health scare: ‘It was scary’
Chitrangda Singh warns fans after X account hack
Chris Brown, Usher set ‘Raymond & Brown’ tour dates
'Dhurandhar' lands in court over old song dispute
Meryl Streep criticizes First Lady, Melania Trump, for her fashion
Karan Johar meets Meryl Streep and almost loses his calm
Mark Consuelos grieves death of his ‘brilliant’ dad, Saul Consuelos
Tollywood announces strike after Rahul Banerjee’s sudden death


