وائرل اسٹوریز
بابر اعظم کا ترچھی نظروں سے زباب رانا کو دیکھنا نئی بحث چھیڑ گیا
بابر اعظم کا ترچھی نظروں سے زباب رانا کو دیکھنا نئی بحث چھیڑ گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کا تقریب میں اداکارہ زباب رانا کو کچھ دیر تکنا سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ گیا۔
بابر اعظم دنیا بھر میں ان کی شاندار بیٹنگ اور مستقل مزاجی کے باعث سراہا جاتا ہے لیکن ان دنوں فارم میں کمی کی وجہ سے وہ خبروں میں ہیں۔
اس بار وہ کرکٹ کے بجائے ایک وائرل ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں بابر اعظم کو پاکستانی اداکارہ اور ماڈل زباب رانا کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔
اس ویڈیو میں بابر اعظم کا ردعمل دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے شروع کر دیے، اور ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا۔
ویڈیو میں بابر اعظم اور زباب رانا ایک ہی صوفے پر بیٹھے نظر آئے۔ زباب رانا کا ہیئر اسٹائلسٹ انکی زلفیں سنوارنے میں مصروف ہی تھا کہ بابر اعظم نے نظریں اٹھا کر زباب رانا کو دیکھا پھر انکے ہیئر اسٹائلسٹ کو بھی دیکھا۔
بابر اعظم کے چہرے کے تاثرات حیران کن تھے جیسے وہ کوئی انوکھی چیز دیکھ رہے ہیں اور یہی تاثرات اور زباب رانا کو دیکھنا مداحوں کو تجسس میں مبتلا کر گیا۔
کچھ صارفین نے کہا کہ بابر شاید غیر آرام دہ محسوس کر رہے تھے، جبکہ کچھ نے مذاق میں مختلف آراء دیں۔
ایک صارف نے لکھا کہ 'بابر اپنے جذبات پر قابو رکھو' ، جبکہ ایک اور صارف نے لکھا کہ 'بابر اعظم تو ہیئراسٹائلسٹ بننے کی خواہش رکھتے ہیں شاید تب ہی اس طرح دیکھا'۔
- ایک اور صارف نے تبصرہ کیا کہ 'بابر کی نظریں تو کچھ اور ہی کہانی سنا رہی ہیں' جبکہ ایک مداح نے لکھا کہ 'بابر کو زباب رانا میں کچھ خاص دکھا شاید'۔
ایک ناقد نے لکھا کہ 'بابر میں وہ اعتماد ہی نہیں جو ایک سپر اسٹار میں ہونا چاہیے۔ افسوس'۔
یاد رہے کہ بابر اعظم ماضی میں آئی سی سی رینکنگ میں عالمی نمبر 1 بیٹسمین بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی کرکٹ کے میدان میں کارکردگی ہمیشہ شائقین کی توجہ کا مرکز رہی ہے، لیکن اب وہ اپنی آف فیلڈ ویڈیوز کے باعث بھی خبروں میں آ چکے ہیں۔
مزید خبریں
-
عروہ حسین دوبارہ حاملہ؟ شور اٹھ گیا
-
امیتابھ بچن کو بھی انسٹاگرام سیکھنے کا جنون چڑھ گیا
-
اینکر عظمیٰ طاہر کا نامناسب انداز ، ویڈیو وائرل
-
دلجیت دوسانجھ نے سجاد علی کی ’راوی’ پر جھوم کر دل جیت لیے
-
بشریٰ انصاری کی ’فیمنسٹ’ بھی جاگ اٹھی، ویڈیو وائرل
-
’سردار جی 3’ ہانیہ عامر کیلئے سخت سردی میں شوٹنگ کتنی مشکل؟
-
جھانوی کپور کا ریسپشنسٹ پر حملے کے دلسوز واقعہ پر ردعمل
-
کارتک آریان بھی 'چیٹنگ' کرتے ہوئے پکڑے گئے
-
حمائمہ ملک نے طارق مسعود کو کال کرکے کس ڈائیلاگ پر معافی مانگی؟
-
کراچی میں 'گرینڈ آپریشن' کرنے والے یونس امین کون؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Wiz Khalifa reveals dad ‘decided not to wake up’ in emotional post
Leighton Meester shares how marriage to Adam Brody changed Valentine’s Day
Cardi B slams viral concert falling video as AI-generated
Love Is Blind's Zack & Bliss announce Baby No. 2 on Valentine's Day
Tom Hanks returns for ‘Greyhound’ sequel; Stephen Graham also returns
James Van Der Beek’s touching words about his son emerge after his passing
Charli xcx’s surprise Djo track sends social media into meltdown
Sabrina Carpenter stuns in mini dress for Sweet Tooth Valentine’s campaign



