وائرل اسٹوریز
ویڈیو، ہانیہ عامر کی نئے پراجیکٹ کیلئے تیاری
ویڈیو، ہانیہ عامر کی نئے پراجیکٹ کیلئے تیاری
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے نئے پراجیکٹ کے کردار کیلئے تیار ہوتے ہوئے دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنادی۔
ہانیہ عامر کی خاصیت کو ہائی لائٹ کرتی فہرست بنائی جائے تو انکی بہترین اداکاری، خوبصورتی، شوخ مزاجی، نرم دلی، دلکش مسکراہٹ جیسی خصوصیات لکھی جاتی جائینگی پھر بھی فینز کو فہرست ادھوری معلوم ہوگی۔
ہانیہ عامر نے فلم 'جانان' سے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور اس سے قبل وہ ویڈیو میکنگ اینڈ شیئرنگ ایپ 'میوزیکلی' اور 'ڈب اسمیز' پر ویڈیوز بناتی تھیں۔
ہانیہ عامر کی اداکاری تو کمال ہے ہی لیکن انکا سوشل میڈیا پر متحرک رہنا اور اپنی انٹرٹینمنٹ سے بھری ویڈیوز شیئر کرنا سب کی توجہ کا مرکز بنتا رہتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ ایسی پاکستانی بن چکی ہیں جنکو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیا جارہا ہے۔
اداکارہ کے انسٹاگرام پر منی وی لاگ کی صورت میں لائف اپڈیٹ دینا فینز کو بے انتہا پسند ہے اور اب اداکارہ نے نئی لائف اپڈیٹ دے ڈالی ہے۔
ہانیہ عامر کی نئی ویڈیو میں وہ یہ بتاتی نظر آئیں کہ وہ نئے پراجیکٹ کیلئے تیار ہورہی ہیں اور انہوں نے اس کردار کیلئے اپنی ناک کی بالی تبدیل کی ہے۔
ہانیہ عامر اس ویڈیو میں مختلف موضوعات چھیڑتی بھی دکھیں جن میں انکی زلفوں کا رنگ اب سیاہ کرنا بھی جو ممکنہ طور انکے نئے کردار کی ڈیمانڈ ہے۔
ہانیہ عامر کی اس ویڈیو میں انکے ساتھ انکی ہاؤس ہیلپ فری بھی تھی جو ہمیشہ انکے ساتھ دلچسپ گفتگو کرنے میں مصروف ہوتی ہے اور اکثر کوئی نہ کوئی دلچسپ قصہ بھی سنا دیتی ہے۔
مزید خبریں
-
عروہ حسین دوبارہ حاملہ؟ شور اٹھ گیا
-
امیتابھ بچن کو بھی انسٹاگرام سیکھنے کا جنون چڑھ گیا
-
اینکر عظمیٰ طاہر کا نامناسب انداز ، ویڈیو وائرل
-
دلجیت دوسانجھ نے سجاد علی کی ’راوی’ پر جھوم کر دل جیت لیے
-
بشریٰ انصاری کی ’فیمنسٹ’ بھی جاگ اٹھی، ویڈیو وائرل
-
’سردار جی 3’ ہانیہ عامر کیلئے سخت سردی میں شوٹنگ کتنی مشکل؟
-
جھانوی کپور کا ریسپشنسٹ پر حملے کے دلسوز واقعہ پر ردعمل
-
کارتک آریان بھی 'چیٹنگ' کرتے ہوئے پکڑے گئے
-
حمائمہ ملک نے طارق مسعود کو کال کرکے کس ڈائیلاگ پر معافی مانگی؟
-
کراچی میں 'گرینڈ آپریشن' کرنے والے یونس امین کون؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
New OTT releases this weekend (from June 12 to June 14)
New South Indian OTT releases this week: ‘Dridam’, ‘Raakha’, ‘Karuppa’ and more
Emraan Hashmi film shoot faces protest in Haridwar over ‘Cafe & Bar’ signboard
Inside Sonam Kapoor’s birthday celebration with family
Shilpa Shinde shares cryptic post after AICWA's demand
Varun Dhawan’s 'Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai' starts strong at box office
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction



