انفوٹینمنٹ
انوشے اشرف اور شہاب رضا میر کی استنبول میں شاندار تقریبِ ولیمہ
مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا سلسلہ جاری
انوشے اشرف اور شہاب رضا میر کی استنبول میں شاندار تقریبِ ولیمہ
مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا سلسلہ جاری
پاکستانی وی جے، اداکارہ، میزبان و سماجی کارکن انوشے اشرف اور شہاب رضا میر حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے جس کے بعد اب اداکارہ کی استنبول سے جاری ولیمہ کی تقریب کی ایک خوابیدہ ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے۔
نوشے اشرف نے اپنے کریئر کا آغاز 2002 میں ایک وی جے کے طور پر ایم ٹی وی پاکستان سے کیا۔ جلد ہی وہ اپنے دلکش انداز، فیشن سینس اور نپی تلی باتوں کی وجہ سے نوجوانوں میں مقبول ہو گئیں۔
تاہم گزشتہ سال 30 جون کو اپنے نکاح کا باضابطہ اعلان کرنے کے بعد حال ہی میں انوشے کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوا جہاں شیندی کے بعد اب اداکارہ کی شادی کے فائنل ایپی سود کی ویڈیو بھی مداحوں کی نذر کردی گئی۔
انوشےکی ویڈنگ فوٹوگرافر عِیزا شاہین ملک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جوڑے کے ولیمے کی ایک خوبصورت ریل شیئر کی ہے جس میں تقریب کے دلکش مناظر بڑی خوبصورتی سے قید کیے گئے تھے۔
بات کی جائے اداکارہ انوشے اشرف کے لک کی تو ویڈیو میں انوشے سفید رنگ کے دلکش عروسی لباس میں نظر آئیں جبکہ ان کے ہمراہ شوہر شباب رضا میر بھی سیاہ رنگ کے ٹکسیڈو سوٹ میں بلکہ شہرادے کی طرح نظر آئے۔
ویڈیو میں جوڑے کی ولیمے کی تقریب کے مختلف لمحات عکس بند کیے گئے ہیں جیسے کہ ایونٹ سے پہلے کی تیاری، ان کا اسٹیج پر آنا، مہمانوں سے ملاقات، اور ایک دوسرے کے ساتھ رومانوی لمحات شامل ہیں۔
جہاں ایک جانب زندگی کے سب سے بڑے دن پر انوشے اور شہاب کے چہروں پر خوشی اور مسرت صاف نظر آرہی ہے وہیں اداکارہ کے مداحوں کو بھی جوڑے کیلئے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کمنٹ باکس میں اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔
واضح رہے کہ انوشے اور شہاب کی شادی کی تقریبات استنبول میں منعقد ہوئیں جوکہ دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک ہے اور یہی وجہ ہے کہ استنبول کی تاریخی اور ثقافتی اہمیت نے انوشے کی شادی کو مزید یادگار بنایا۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
'Invisible' Reddit outage leaves users confused
Priyanka Chopra cheers Janhvi Kapoor’s call for women’s empowerment
Aishwarya Rai stuns fans with jaw dropping new snapshots
Deepika Padukone’s flirty comment on Ranveer Singh’s post goes viral
Sidharth Malhotra hails Kiara Advani’s superhero strength in pregnancy
Siddhanth Chaturvedi reveals hilarious fan mix up with Samay Raina
Ethiopian volcano eruption disrupts India’s flight operations
‘Bigg Boss 19’ drama: Malti Chahar slaps tanya, Amaal Mallik reacts




