ٹیکنالوجی
بھارت کا حملہ، پاکستان میں ایکس بحال
بالآخر 7 مئی 2025 کو پاکستانی صارفین کے لیے ایکس کو دوبارہ بحال کر دیا گیا
بھارت کا حملہ، پاکستان میں ایکس بحال
بالآخر 7 مئی 2025 کو پاکستانی صارفین کے لیے ایکس کو دوبارہ بحال کر دیا گیا
بھارت کے پاکستان پر پانچ جگہوں پر میزائل داغے جانے کی کارروائی کے بعد ایک سال سے زائد عرصے سے بند سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز بحال کردی گئی ہیں۔
پاکستان میں ایکس پر پابندی فروری 2024 میں عائد کی گئی تھی۔ یہ پابندی ایسے وقت میں آئی جب ملک میں سیاسی ماحول کافی گرم تھا، اور سوشل میڈیا پر غلط معلومات، پروپیگنڈہ، اور بعض حساس ویڈیوز وائرل ہو رہی تھیں۔
حکومت کی جانب سے مؤقف تھا کہ قومی سلامتی اور غلط اطلاعات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا۔
لیکن سماجی کارکنان کا کہنا تھا کہ یہ آزادیِ اظہار پر قدغن ہے۔ صحافیوں، طلبہ، انسانی حقوق کی تنظیموں اور عام صارفین نے اس پابندی کو غیرمنصفانہ قرار دیا۔
کئی پٹیشنز عدالتوں میں دائر کی گئیں، اور انٹرنیٹ فریڈم سے متعلق بین الاقوامی اداروں نے بھی تشویش کا اظہار کیا۔
بالآخر 7 مئی 2025 کو پاکستانی صارفین کے لیے ایکس کو دوبارہ بحال کر دیا گیا، صارفین کو بغیر وی پی این کے ایکس تک رسائی حاصل ہو گئی۔
مزید خبریں
-
انٹرنیٹ کے بغیر چلنے والی میسیجنگ ایپ
-
خواتین کیلئے مخصوص نئی ایپلی کیشن 'ٹی' میں منفرد کیا؟
-
واٹس ایپ پر 'میٹا اے آئی' سے کال پر باتیں کرنا ممکن؟
-
واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب گروپس بھی اسٹیٹس میں مینشن ہوں گے
-
ٹک ٹاک کی ممکنہ بندش، امریکی صارفین کے لیے نئی ایپ تیار
-
فیس بک رِیلز کے لیے میٹا کا نیا فیچر
-
میٹا کی جانب سے واٹس ایپ بزنس صارفین کے لیے جدید فیچرز کا اعلان
-
پاکستانی طلبہ کو مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال کا اعزاز حاصل
-
بگ باس 19؛ اے آئی ڈول ‘حبوبو‘ کی شو میں شمولیت
-
ٹک ٹاک نے انسٹاگرام طرز کے نئے فیچر ‘بلٹن بورڈز‘ کی آزمائش شروع کر دی
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
OTT releases this weekend (9-12 July); 'Ikka', 'Peddi', 'Balti' and more
Swati Reddy marries director Srikanth Nagothi in private ceremony
Rajkummar Rao's first look as Sourav Ganguly sparks trolling online
Deepika's latest post after long break triggers hilarious jokes online
Kriti Sanon reveals bold decision she made during ‘Mimi’
Mahesh Babu's Lord Ram look from 'Varanasi' goes viral online
‘Pritam and Pedro’ ending explained: Biggest twist revealed (spoilers)
Jon Pardi confirms divorce from wife Summer after 5-year marriage



