وائرل اسٹوریز
ثنا نواز نے نورا فتحی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
اداکارہ ثنا نواز کی جم میں بنائی گئی بولڈ ویڈیو وائرل
ثنا نواز نے نورا فتحی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
اداکارہ ثنا نواز کی جم میں بنائی گئی بولڈ ویڈیو وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ ثنا نواز نے بے باکی میں بھارتی رقاصہ نورا فتحی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستانی اداکارہ ثنا نواز کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ جم میں ورزش کرتی نظر آ رہی ہیں۔
اس ویڈیو نے جہاں کچھ صارفین اداکارہ کی فٹنس پر حیران کیا ہے وہیں کچھ صارفین ثنا کے نامناسب ایکٹیو ویئر اور بولڈ اوتار کو تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔
انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ثنا نواز کو جم کے مخصوص لباس میں دیکھا جا سکتا ہےجہاں وہ مختلف ورزشیں کرتے ہوئے مخصوص انداز میں ڈانس کرتے ہوئے کیمرہ میں اپنے دلکش کروز بھی مداحوں کیلئے فلانٹ کررہی ہیں۔
ویڈیو کو کیپشن دیتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ‘خود پر زیادہ سختی نہ کریں‘ تاہم اداکارہ کے بولڈ اوتار کی ویڈیو مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی جس کے کمنٹ سیکشن میں صارفین ثنا نواز کو سستی شہرت کیلئے کیے جانے والے پبلسٹی اسٹنٹ پر تنقید کا نشانہ بناتے نظر آئے۔
ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے ایک صارف کا کہنا تھا کہ ‘ثنا نے یقیناً بیوٹی فلرز کروائے ہیں جوکہ ان کی جسامت سے واضح طور پر نظر آرہا ہے‘۔
ایک صارف کا کہنا تھا کہ ‘ثنا نواز بالکل نوزا فتحی لگ رہی ہیں‘ جبکہ ایک انسٹاگرام صارف نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہیں کسی بھی قسم کے فلرز کی ضرورت نہیں تھی۔
واضح رہے کہ اداکارہ ثنا فخر اور انکے سابق شوہر فخر امام نے اکتوبر 2022 ء میں سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے بتایا تھا کہ دونوں نے شادی کے 14 سال بعد علیحدگی اختیار کرلی۔
بعد ازاں ثناء فخر نے اپنے شوہر فخر علی سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعدلاہور کی مقامی عدالت سے خلع لے لی ۔
مزید خبریں
-
عروہ حسین دوبارہ حاملہ؟ شور اٹھ گیا
-
امیتابھ بچن کو بھی انسٹاگرام سیکھنے کا جنون چڑھ گیا
-
اینکر عظمیٰ طاہر کا نامناسب انداز ، ویڈیو وائرل
-
دلجیت دوسانجھ نے سجاد علی کی ’راوی’ پر جھوم کر دل جیت لیے
-
بشریٰ انصاری کی ’فیمنسٹ’ بھی جاگ اٹھی، ویڈیو وائرل
-
’سردار جی 3’ ہانیہ عامر کیلئے سخت سردی میں شوٹنگ کتنی مشکل؟
-
جھانوی کپور کا ریسپشنسٹ پر حملے کے دلسوز واقعہ پر ردعمل
-
کارتک آریان بھی 'چیٹنگ' کرتے ہوئے پکڑے گئے
-
حمائمہ ملک نے طارق مسعود کو کال کرکے کس ڈائیلاگ پر معافی مانگی؟
-
کراچی میں 'گرینڈ آپریشن' کرنے والے یونس امین کون؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Lil Jon's son body found in Georgia pond after his missing: police
Mariah Carey sparkles in Diamonds at 2026 Winter Olympics Opening
Travis Kelce reveals ONE way Taylor Swift has made him better
‘Opalite’ video review: Taylor Swift, Domhnall Gleeson’s power romance
Zayn Malik drops dates for his ‘Konnakol’ tour
Chris Hemsworth fears Amazon Alexa+ planning his murder
Chappell Roan’s bold Grammy fashion choice explained
Talwiinder breaks silence on Disha Patani relationship buzz





