انفوٹینمنٹ
انور مقصود کو جان سے مارنے کی دھمکیاں؟
انور مقصود کو جان سے مارنے کی دھمکیاں؟
معروف دانشور، ڈرامہ نگار ،صدا کار و ہدایت کار انور مقصود کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سےانہیں جان سے مار نے کی دھمکی دینے والے کی تصویر شیئر کردی ۔
یہ تصویر دیکھتے ہی دیکھتے ٹوئٹر پر وائرل ہوگئی جس کے ساتھ درج تھا کہ ‘ان صاحب نے ابھی واٹس اپپ پر کال کی اور دھمکی دی آب اگر کوئی ٹویٹ کی عمران خان کے حق میں تو آپ کا جنازہ اٹھے گا‘۔
اس سلسلے میں موقف جاننے کے لئے ڈرامہ نگار انور مقصود سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ فوج اور سیاست میں سب ان کے دوست ہیں ایسی کوئی بات نہیں ،میرے پاس نہ ٹوئٹر ہے نہ انسٹا گرام اور نہ ہی کوئی فیس بک ۔
قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ یہ ٹوئٹ انور مقصود کے نام سے منسوب ویریفائیڈ یعنی تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے سامنے آیا جس کے بعد ان کے مداح اس ٹوئٹ کو اصل سمجھتے ہوئے اظہارِ تشویش میں مبتلا ہوگئے۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Sonam Kapoor pens loving message for parents on their anniversary
Rhea Chakraborty announces break from social media
New OTT releases this week (May 13-19): Dhurandhar 2, Berlin Season 2, Kartavya and more
Dennis Locorriere, Dr. Hook frontman, dies at 76
Clarence Carter, ‘Patches’ hitmaker, dies at 90
Jason Biggs ends 18 years of marriage with Jenny Mollen on ‘great’ terms
Aditi Rao Hydari gives sneak peek into her Cannes prep
Jamie Foxx & Alyce Huckstepp expect their first baby together
