فیشن
ماہرہ خان کا 'ڈینم' لُک 'حسین ترین' قرار
ماہرہ خان کی اداکاری تو زبردست ہے ہی لیکن انکا فیشن سینس بھی کسی سے کم نہیں
ماہرہ خان کا 'ڈینم' لُک 'حسین ترین' قرار
ماہرہ خان کی اداکاری تو زبردست ہے ہی لیکن انکا فیشن سینس بھی کسی سے کم نہیں
پاکستانی حسینہ ماہرہ خان نے اپنی فلم 'لَو گورو' کی پروموشن کے دوران اپنایا گیا ایک اور اسٹائلش انداز فینز کے ساتھ شیئر کردیا۔
ماہرہ خان کی اداکاری تو زبردست ہے ہی لیکن انکا فیشن سینس بھی کسی سے کم نہیں بلکہ انکی ڈریسنگ ایسی ہے ہے کیا پاکستان بلکہ بھارت میں بھی فیشن کے متوالے ان کے لُکس کاپی کرتے ہیں۔
فیشن آئیکون ماہرہ خان کا ڈراما 'ہمسفر' میں لانگ فراکس پہن کر ٹرینڈ سیٹ کرنا ہو یا پھر اپنی شادی کے ہر ایک ایونٹ میں لیا گیا لُک کو ہر ایک کے خوب چرچے ہوئے۔
ان دنوں ماہرہ خان اپنی عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے کو تیار فلم 'لَو گورو' کی پروموشن میں مصروف ہیں اور ہر نئے ایونٹ میں نت نئے لُکس میں نظر آرہی ہیں۔
ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں وہ ڈینم سیٹ پہنی نظر آئیں۔
ماہرہ خان نے سلیولیس ڈینم جیکٹ کے ساتھ وائڈ لیگز ڈینم پینٹس پہنی نظر آئیں اور اپنے دلکش لُک سے سب کو دیوانہ بنا لیا۔
ماہرہ خان کا یہ ڈینم سیٹ پاکستانی برانڈ 'راستہ' کا شاہکار ہے جس کی قیمت اس کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی دیکھی جاسکتی ہے۔
ڈینم ویسٹ کی قیمت 32ہزار 400 روپے ہے جبکہ اس ڈینم پینٹس کی قیمت 23ہزار 400 روپے ہے۔
ماہرہ خان کے اپنا لُک مکمل کرتے ہوئے ایک ہاتھ میں سلور ہاتھ کا پنجہ پہنا جبکہ زلفوں کو کھلا چھوڑ دیا۔
تصاویر یہاں دیکھیں:
مزید خبریں
-
درِ فشاں کا سفید ساڑھی میں حسن دو آتشہ
-
ماہی بلوچ کے بولڈ فیشن پر صارفین مشتعل
-
ہانیہ عامر کے اس نفیس جوڑے کی قیمت کیا؟
-
شہناز گل کے منی ڈریس میں جلوے
-
ایلی اورام نے سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیر دیے
-
'یونان میں لنگی ڈانس'، کرینہ کا سب سے منفرد انداز
-
ربیکا خان کا فیشن ایک بار پھر انہیں لے ڈوبا
-
ودیا بالن کی باڈی ٹرانسفرمیشن نے نیٹیزنز کے ہوش اڑادیے
-
عائزہ خان نے دلکشی کی تمام حدیں پار کردیں
-
تصاویر؛ لبوبو تھامی اروشی روٹیلا رئیل لائف ڈول قرار
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Shilpa Shinde shares cryptic post after AICWA's demand
Varun Dhawan’s 'Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai' starts strong at box office
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy
Nushrratt Bharuccha MMS controversy: Viral RCB win story sparks frenzy; Watch video
New OTT releases this week: 'Maa Behen', 'Gullak Season 5', 'Brown' and more


