انفوٹینمنٹ
مریم نفیس نے اعظم خان کو اپنا منہ بولا بیٹا کہہ دیا
اعظم مجھے اپنی منہ بولی ماں کہتا ہے
مریم نفیس نے اعظم خان کو اپنا منہ بولا بیٹا کہہ دیا
اعظم مجھے اپنی منہ بولی ماں کہتا ہے
معروف اداکارہ مریم نفیس کی کرکٹر اعظم خان سے اپنے قریبی تعلق پر گفتگو کر کے سب کو حیرت میں مبتلا کردیا۔
مریم نفیس پی ایس ایل کے ایک میچ کے دوران اپنے نومولود بیٹے موسیٰ کے ہمراہ گراؤنڈ میں نظر آئیں، جہاں انہوں نے کرکٹر اعظم خان سے اپنے قریبی تعلق پر گفتگو کی۔
مریم نے خوش دلی سے بتایا کہ اعظم خان میرے لیے بیٹے جیسے ہیں۔ ایک بار میں نے خود ان سے کہا تھا کہ تم میرے بچے جیسے ہو، اور تب سے وہ مجھے اپنا منہ بولا ماں کہتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی حمایت کرنے اسی جذبے کے ساتھ آئی تھیں، کیونکہ اعظم خان اس ٹیم کا حصہ ہیں۔
جب میزبان نے کرکٹ سے متعلق بات چیت پر سوال کیا، تو مریم نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ہماری گفتگو کھیل سے زیادہ ذاتی اور خوشگوار موضوعات پر ہوتی ہے۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
'Invisible' Reddit outage leaves users confused
Priyanka Chopra cheers Janhvi Kapoor’s call for women’s empowerment
Aishwarya Rai stuns fans with jaw dropping new snapshots
Deepika Padukone’s flirty comment on Ranveer Singh’s post goes viral
Sidharth Malhotra hails Kiara Advani’s superhero strength in pregnancy
Siddhanth Chaturvedi reveals hilarious fan mix up with Samay Raina
Ethiopian volcano eruption disrupts India’s flight operations
‘Bigg Boss 19’ drama: Malti Chahar slaps tanya, Amaal Mallik reacts
