فیشن
سجل علی نے جامنی جوڑے میں قیامت ڈھادی
سجل علی کا دلکش لُک عید کیلئے 'پرفیکٹ' قرار
سجل علی نے جامنی جوڑے میں قیامت ڈھادی
سجل علی کا دلکش لُک عید کیلئے 'پرفیکٹ' قرار
پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنے نئے دلکش فوٹوشوٹ سے فیشن کے متوالوں کی تمام تر توجہ حاصل کر لی۔
عید الاضحی کی آمد آمد ہے اور تمام لڑکیاں و خواتین اپنے لباس کے حوالے سے فکر مند ہیں کہ آخر اس عید پر کیسے تیار ہوں اور کیسا لک لیں۔
پہلے اگرچہ خواتین کو اپنے لکس ڈیسائڈ کرنے کے لیے میگزین میں فیشن فوٹو شوٹ والا صفحہ چاہیے ہوتا تھا لیکن اب سیلیبرٹی یہ کام اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کر دیتی ہیں۔
انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سیلیبریٹیز برانڈز کے ملبوسات پہن کر اپنی دلکش تصاویر شیئر کرتی ہیں جن سے متاثر ہو کر خواتین اپنے عید یا دیگر ایونٹس کے ملبوسات کا بآسانی انتخاب کر پاتی ہیں۔
اداکارہ سجل علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں وہ پاکستانی کلاتھنگ برانڈ لاج کا دلکش جوڑا پہنی پوز دیتی نظر آئیں۔
سجل علی ان تصاویر میں جامنی سلک کپڑے سے تیار لمبے کرتے کے ساتھ میچنگ ٹراؤزر پہنی ہوئی ہیں جبکہ کرتا ٹراؤزر کے ساتھ انہوں نے ارگینزا کا میچنگ دوپٹہ اور رکھا ہے۔
کُرتے اور دوپٹے پر سیکوئنس اور تلّا ورک دیکھا جا سکتا ہے جو اس لباس کی خاصیت ہے اور اس کی دلکشی میں اضافہ کر رہا ہے۔
اس حسین جوڑے کی قیمت 'لاج کلاتھنگ' کی آفیشل ویب سائٹ پر 13 ہزار 250 روپے ہے جو 50 فیصد آف کے بعد 6 ہزار 225 روپے کر دی گئی ہے۔
سجل علی کی اس لُک کو فینز کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے اور ان کے حسن کو بیان کرنے کیلئے فین مختلف الفاظ استعمال کر رہے ہیں۔
تصاویر یہاں دیکھیں:
مزید خبریں
-
درِ فشاں کا سفید ساڑھی میں حسن دو آتشہ
-
ماہی بلوچ کے بولڈ فیشن پر صارفین مشتعل
-
ہانیہ عامر کے اس نفیس جوڑے کی قیمت کیا؟
-
شہناز گل کے منی ڈریس میں جلوے
-
ایلی اورام نے سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیر دیے
-
'یونان میں لنگی ڈانس'، کرینہ کا سب سے منفرد انداز
-
ربیکا خان کا فیشن ایک بار پھر انہیں لے ڈوبا
-
ودیا بالن کی باڈی ٹرانسفرمیشن نے نیٹیزنز کے ہوش اڑادیے
-
عائزہ خان نے دلکشی کی تمام حدیں پار کردیں
-
تصاویر؛ لبوبو تھامی اروشی روٹیلا رئیل لائف ڈول قرار
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Ramsha Khan finally breaks silence on wedding rumours
Bobby Flay to begin filming ‘Quintessential Food Network Show'
Athiya Shetty’s tribute post for Asha Bhosle draws criticism
Lucy Liu shares lesson learned after shocking health scare: ‘It was scary’
Chitrangda Singh warns fans after X account hack
Chris Brown, Usher set ‘Raymond & Brown’ tour dates
'Dhurandhar' lands in court over old song dispute
Meryl Streep criticizes First Lady, Melania Trump, for her fashion



