سوشل میڈیا
علشبہ انجم نے بہن کو جھوٹا قرار دیدیا
ہم نے یہ فلائٹ مکمل طور پر بُک نہیں کی تھی۔۔
علشبہ انجم نے بہن کو جھوٹا قرار دیدیا
ہم نے یہ فلائٹ مکمل طور پر بُک نہیں کی تھی۔۔
پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا اسٹار جنت مرزا کی بہن، علشبہ انجم نے اپنے وائرل ہونے والے بیان کی وضاحت دے دی۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں علشبہ انجم نے واضح کیا کہ جس فلائٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، اس میں صرف 37 مسافر موجود تھے، اسی لیے طیارہ خالی محسوس ہو رہا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے یہ فلائٹ مکمل طور پر بُک نہیں کی تھی اور نہ ہی ایسا کوئی دعویٰ کیا گیا۔ خالی جہاز میں سفر کا تجربہ غیرمعمولی تھا، اس لیے ہمیں یہ دلچسپ لگا اور ہم نے ویڈیو بنائی۔
یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی جب جنت مرزا نے ایک ویڈیو میں کہا تھا کہ وہ اور ان کے اہلِ خانہ حج کی ادائیگی کے لیے جا رہے ہیں اور ان کے والد نے ‘پورا جہاز بُک کروا لیا ہے‘، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کی گئی۔
یاد رہے کہ جنت مرزا، جن کے انسٹاگرام پر 6.1 ملین اور ٹک ٹاک پر 25.6 ملین فالوورز ہیں، اس سال اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ حج کی سعادت حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔
علشبہ کی وضاحت کا مقصد اس غلط فہمی کو دور کرنا تھا جو جنت مرزا کے بیان کے بعد پیدا ہوئی تھی۔
مزید خبریں
-
ریحام رفیق ایک بار پھر ناقدین کے ہتھے چڑھ گئیں
-
کارتک کیساتھ فلم سے انکار پر تنقید ، جنت مرزا پھٹ پڑیں
-
جنت مرزا کاکارتک آریان کیساتھ فلم کی آفر کا انکشاف
-
نابالغ پاکستانیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کا عندیہ
-
وزیراعظم بھی 'کانٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد' کے گرویدہ
-
رجب بٹ نے ویلاگنگ کو خیرباد کہہ دیا، بیرونِ ملک منتقل
-
سوشل میڈیا بالی وڈ اسٹارز کیلئے ہیرو یا ولن؟
-
پراجکتا کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
-
یوٹیوب کی نئی پالیسی، کانٹینٹ کرئیٹرز کیلئے خطرے کی گھنٹی
-
زرناب اور لاریب کا بیٹا کس موذی مرض میں مبتلا؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Lucy Liu shares lesson learned after shocking health scare: ‘It was scary’
Chitrangda Singh warns fans after X account hack
Chris Brown, Usher set ‘Raymond & Brown’ tour dates
'Dhurandhar' lands in court over old song dispute
Meryl Streep criticizes First Lady, Melania Trump, for her fashion
Karan Johar meets Meryl Streep and almost loses his calm
Mark Consuelos grieves death of his ‘brilliant’ dad, Saul Consuelos
Tollywood announces strike after Rahul Banerjee’s sudden death


