انفوٹینمنٹ
بیوی کو منانے کے لیے اُسکے پاؤں بھی دبا لیتا ہوں، ہمایوں سعید
انہوں نے آج تک کبھی مجھے ’آئی لو یو‘ نہیں کہا۔۔۔
بیوی کو منانے کے لیے اُسکے پاؤں بھی دبا لیتا ہوں، ہمایوں سعید
انہوں نے آج تک کبھی مجھے ’آئی لو یو‘ نہیں کہا۔۔۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے صفِ اول کے اداکار ہمایوں سعید نے ازدواجی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جب میں نے ثمینہ سے شادی کی، اس وقت شاید محبت اتنی گہری نہ تھی، مگر دل میں یقین تھا کہ یہی خاتون میری زندگی کا حصہ ہونی چاہیے۔ شادی کے بعد رفتہ رفتہ محبت بڑھی اور آج زندگی کا تصور بھی اُن کے بغیر ادھورا لگتا ہے۔
اداکار نے مسکراتے ہوئے شکوہ کیا کہ اُن کی اہلیہ کبھی زبانی طور پر محبت کا اظہار نہیں کرتیں، اور نہ ہی انہوں نے آج تک کبھی مجھے ’آئی لو یو‘ نہیں کہا، حالانکہ وہ میرا بہت خیال رکھتی ہیں۔
ہمایوں سعید نے بتایا کہ وہ خود اہلیہ سے کھل کر محبت کا اظہار کرتے ہیں، چاہے وہ پاکستان میں ہوں یا بیرون ملک، فون پر بھی انہیں ’آئی لو یو‘ اور ’آئی مس یو‘ کہتے رہتے ہیں، مگر اہلیہ کی جانب سے ایسا کوئی ردِعمل نہیں آتا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ محبت میں اگر عزت اور بھروسا نہ ہو تو وہ صرف وقتی کشش رہ جاتی ہے۔ میں اپنی بیوی سے صرف زبانی نہیں، بلکہ اپنے رویے اور عمل سے بھی محبت کا یقین دلاتا ہوں۔
اداکار نے اعتراف کیا کہ جب ان کی اہلیہ ناراض ہوتی ہیں تو وہ انہیں منانے کے لیے اُن کے پاؤں تک دبا لیتے ہیں۔ چاہے غلطی اُنکی نہ بھی ہو، پھر بھی وہ معافی مانگتے ہیں اور جب تک وہ مان نہ جائیں، اُن کے پاؤں دباتے رہتے ہیں۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
New OTT releases this weekend (from June 12 to June 14)
New South Indian OTT releases this week: ‘Dridam’, ‘Raakha’, ‘Karuppa’ and more
Emraan Hashmi film shoot faces protest in Haridwar over ‘Cafe & Bar’ signboard
Inside Sonam Kapoor’s birthday celebration with family
Shilpa Shinde shares cryptic post after AICWA's demand
Varun Dhawan’s 'Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai' starts strong at box office
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction


