وائرل اسٹوریز
عائزہ اوردانش کی عید ڈے ون پر ٹوئننگ کی دھوم
کیوٹنس کی انتہا کرتی ریل وائرل
عائزہ اوردانش کی عید ڈے ون پر ٹوئننگ کی دھوم
کیوٹنس کی انتہا کرتی ریل وائرل
اداکارہ عائزہ خان نے عید کی مصروفیات سے آگاہ کرنے کے بعد اپنے کیے وعدے کو مکمل کرتے ہوئے کیوٹنس کی انتہا کرتی ریل سوشل میڈیا کی زینت بنادی۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عائزہ خان نے پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں عید الاضحیٰ کے پہلے دن کی مناسبت سے شوہر و اداکار دانش تیمور کیساتھ ٹوئننگ کرتے دیکھا گیا۔
سلک پر بنے سفید سلور جوڑے میں عائزہ خان آسمان سے اتری کسی پری کی مانند لگ رہے ہیں جبکہ دانش تیمور بھی چارمنگ لُک دینے میں کسی سے پیچھے نہ ہٹے۔
دو لٹوں کو چہرے پر گرائے عائزہ خان نے اپنے لُک کو سادہ رکھا ہوا تھا اور دانش کیساتھ ان لمحات کو قید کرنے کیلئے تفریح سے بھرپور رومانوی لمحات کو کیمرے میں قید کررہی ہیں۔
ساتھ ہی ایک کلپ وہ بھی آیا جب عائزہ نے دانش کو اپنے ہاتھوں سے میٹھا کھلایا اور لاکھوں لوگوں کے دل جیت لیے۔
علاوہ ازیں ویڈیو کو مزید دلچسپ بنانے کیلئے عائزہ نے اپنے لُک کی طرح سادہ اور معصوم سا گانا ’پریٹی لٹل بیبی’ بھی ایڈ کیا جس نے عائزہ کی ریل کو عید کے رنگ میں رنگ دیا۔
معصومیت اور دلکشی سے بھرپور عید ریل سوشل میڈیا کی زینت بناتے ہوئے عائزہ خان نے کیپشن میں اپنے تمام فینز کو عید کی مبارکباد بھی دی۔
یاد رہے کہ کچھ دیر قبل عائزہ نے صبح سویرے کی روٹین بھی شیئر کی تھی جس میں انکی عید کی تیاری سے قبل کی مصروفیات شامل تھیں۔
ان مصروفیات سے آگاہ کرتے ہوئے عائزہ خان نے کیپشن میں فینز کو بتایا تھا وہ جلد اپنا عید لُک بھی شیئر کریں گی، جسکے اب منظر عام پر آنے کے بعد فینز تعریفوں کے پھول نچھاور کرتے نہیں تھک رہے۔
مزید خبریں
-
عروہ حسین دوبارہ حاملہ؟ شور اٹھ گیا
-
امیتابھ بچن کو بھی انسٹاگرام سیکھنے کا جنون چڑھ گیا
-
اینکر عظمیٰ طاہر کا نامناسب انداز ، ویڈیو وائرل
-
دلجیت دوسانجھ نے سجاد علی کی ’راوی’ پر جھوم کر دل جیت لیے
-
بشریٰ انصاری کی ’فیمنسٹ’ بھی جاگ اٹھی، ویڈیو وائرل
-
’سردار جی 3’ ہانیہ عامر کیلئے سخت سردی میں شوٹنگ کتنی مشکل؟
-
جھانوی کپور کا ریسپشنسٹ پر حملے کے دلسوز واقعہ پر ردعمل
-
کارتک آریان بھی 'چیٹنگ' کرتے ہوئے پکڑے گئے
-
حمائمہ ملک نے طارق مسعود کو کال کرکے کس ڈائیلاگ پر معافی مانگی؟
-
کراچی میں 'گرینڈ آپریشن' کرنے والے یونس امین کون؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Lucy Liu shares lesson learned after shocking health scare: ‘It was scary’
Chitrangda Singh warns fans after X account hack
Chris Brown, Usher set ‘Raymond & Brown’ tour dates
'Dhurandhar' lands in court over old song dispute
Meryl Streep criticizes First Lady, Melania Trump, for her fashion
Karan Johar meets Meryl Streep and almost loses his calm
Mark Consuelos grieves death of his ‘brilliant’ dad, Saul Consuelos
Tollywood announces strike after Rahul Banerjee’s sudden death


