فوڈ
چپلی کباب کیسے بنائیں؟
ٹماٹر، ہری مرچ، دھنیا اور پودینا باریک کاٹ لیں
چپلی کباب کیسے بنائیں؟
ٹماٹر، ہری مرچ، دھنیا اور پودینا باریک کاٹ لیں
اجزا:
قیمہ ایک کلو (باریک پسا ہوا)، مکئی کا آٹا ایک پاؤ، پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ ،ہری مرچ چار عدد سوکھا دھنیا دو چائے کے چمچے (بھون کرموٹا پیس لیں )، سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ (پسا اور بھنا ہو ا)، ٹماٹر چار عدد، پیاز ایک عدد، تیل تلنے کے لیے، انڈے چار عدد، ہرا دھنیا، پودینا حسبِ ضرورت،انار دانہ دو کھانے کے چمچے (موٹا پیس لیں)۔
ترکیب:
ٹماٹر، ہری مرچ، دھنیا اور پودینا باریک کاٹ لیں۔ مسالہ موٹا موٹا پیس کر سفید زیرے کے ساتھ قیمے میں ملالیں، ساتھ ہی مکئی کا آٹا اور انڈے پھینٹ کرشامل کردیں۔ اب درمیانے سائز کے کباب بنالیں۔
فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے کباب سنہری تل لیں۔ چپلی کباب تیار ہے۔ چپاتی سے کھائیں۔
مزید خبریں
-
سعودی کبصہ (چکن اور چاول) کی ریسیپی
-
گولا کباب کی آسان ریسیپی
-
جے دیپ کا ایک دن میں 40 روٹیاں کھانے کا انکشاف
-
ظہیر اقبال کو کس بالی وڈ اسٹار کے گھر کی بریانی پسند ؟
-
بادشاہ نے ’بیڈ بوائے پیزا‘ کے ذریعے فوڈ بزنس میں قدم رکھ دیا
-
محرم کی سبیل کیلئے بہترین شربت
-
آج کھانے میں بنائیں بیف حلیم
-
آج جمعہ کے خاص دن بنائیں اسپیشل مٹن بریانی
-
چکن مکھنی ہانڈی کیسے بنائیں؟
-
دم پخت پلاؤ کی آسان ریسیپی
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Olivia Rodrigo reveals OR3 launch amid Louis Partridge breakup
Kapoor family secures rights over Rishi Kapoor’s name
Monalisa Bhosle sets record straight on interfaith wedding controversy
Nicole Kidman reveals Alexander Skarsgård’s ‘deal-breaker’ trait
Charlie Puth delivers brutal blow to Timothée Chalamet after opera remark
Nicole Kidman, Pedro Pascal lead star-packed presenter lineup for 2026 Oscars
Sombr fumes at O2 Brixton Academy after fan faints during London show
Timothée Chalamet called out by Jamie Lee Curtis after viral opera controversy


