فوڈ

آج کھانے میں بنائیں چکن منچورین

Web Desk

آج کھانے میں بنائیں چکن منچورین

اسکرین گریب
اسکرین گریب

اجزاء:

مرغی کا گوشت آدھا کلو بغیرہڈی چکور کٹے ہوئے

ادرک پسا ہوا ایک چمچ

سرخ مرچ ایک چھوٹاچمچ

لہسن پسا ہوا چار جوئے

مرغی کی یخنی آدھا کپ

سرکہ دو چائے کے چمچ

ٹماٹو کیچپ تین چوتھائی کپ

آئل تین چوتھائی کپ

ترکیب:

آئل گرم کر لے لہسن اور ادرک کے پیسٹ کو براؤن کر یں۔ پھر مرغی کو دو منٹ تک فرائی کر یں اب سرکہ، چینی ،مرچ، یخنی اور ٹماٹو کیچپ ڈال کر پکائیں۔ گوشت اچھی طرح گل جائے تو گرم گرم پیش کر یں۔