فوڈ
مزیدار ہاٹ پاٹ گھر میں بنائیں
مزیدار ہاٹ پاٹ گھر میں بنائیں
اجزاء:
چکن: 500 گرام
راکٹ سلاد کے پتے: 50 گرام
پالک: 50 گرام
مشروم (کٹے ہوئے): 100 گرام
گاجر (کٹے ہوئے): 50 گرام
رفحان کارن آئل: 10 ملی لیٹر
کٹی ہوئی ادرک: 20 گرام
پیاز (چکور کٹی ہوئی): 30 گرام منجانب Unilever Food Solutions
ہدایات:
ایک بڑے برتن میں تیل گرم کریں اور اس میں ادرک اور پیاز کو بھون لیں۔
اب چکن شامل کریں اور اسے بھی بھون لیں۔
پھر مشروم اور گاجر شامل کریں اور تھوڑی دیر پکائیں۔
راکٹ سلاد اور پالک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
تقریباً 10-15 منٹ تک پکائیں یا جب تک چکن گل نہ جائے۔
گرم گرم پیش کریں۔
مزید خبریں
-
سعودی کبصہ (چکن اور چاول) کی ریسیپی
-
گولا کباب کی آسان ریسیپی
-
جے دیپ کا ایک دن میں 40 روٹیاں کھانے کا انکشاف
-
ظہیر اقبال کو کس بالی وڈ اسٹار کے گھر کی بریانی پسند ؟
-
بادشاہ نے ’بیڈ بوائے پیزا‘ کے ذریعے فوڈ بزنس میں قدم رکھ دیا
-
محرم کی سبیل کیلئے بہترین شربت
-
آج کھانے میں بنائیں بیف حلیم
-
آج جمعہ کے خاص دن بنائیں اسپیشل مٹن بریانی
-
چکن مکھنی ہانڈی کیسے بنائیں؟
-
دم پخت پلاؤ کی آسان ریسیپی
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Olivia Rodrigo reveals OR3 launch amid Louis Partridge breakup
Kapoor family secures rights over Rishi Kapoor’s name
Monalisa Bhosle sets record straight on interfaith wedding controversy
Nicole Kidman reveals Alexander Skarsgård’s ‘deal-breaker’ trait
Charlie Puth delivers brutal blow to Timothée Chalamet after opera remark
Nicole Kidman, Pedro Pascal lead star-packed presenter lineup for 2026 Oscars
Sombr fumes at O2 Brixton Academy after fan faints during London show
Timothée Chalamet called out by Jamie Lee Curtis after viral opera controversy
