فوڈ
بیف برگر کی آسان ریسیپی
بیف برگر کی آسان ریسیپی
اجزاء:
قیمہ پاؤ
پیاز ایک عدد
ٹماٹر عدد
انڈا ایک عدد
سرکہ ایک چمچہ
ڈبل روٹی ایک ٹکڑا
نمک تیل اورپسی ہوئی کالی مرچیں حسب ضرورت
ترکیب:
قیمے میں کترا ہوا پیاز کالی مرچ انڈا اور سرکہ ملائیں ڈبل روٹی کا ٹکڑا پانی میں بھگو کر نچوڑ کر قیمے میں ملا دیں۔ پھر ٹکیاں بنا لیں۔ بن کو درمیان سے آدھاکر کے تیل لگا کر سینک لیں۔ ٹکیاں تل کر ایک بن کے آدھے حصے پر رکھیں ۔ ان کے اوپر سرکے میں بھگے ہوئے پیاز کے ٹکڑ ے اور ٹماٹر کے ڑکڑے رکھ کر بن کے دوسرے حصے سے بند کر دیں۔ بیف برگر تیارہے۔
مزید خبریں
-
سعودی کبصہ (چکن اور چاول) کی ریسیپی
-
گولا کباب کی آسان ریسیپی
-
جے دیپ کا ایک دن میں 40 روٹیاں کھانے کا انکشاف
-
ظہیر اقبال کو کس بالی وڈ اسٹار کے گھر کی بریانی پسند ؟
-
بادشاہ نے ’بیڈ بوائے پیزا‘ کے ذریعے فوڈ بزنس میں قدم رکھ دیا
-
محرم کی سبیل کیلئے بہترین شربت
-
آج کھانے میں بنائیں بیف حلیم
-
آج جمعہ کے خاص دن بنائیں اسپیشل مٹن بریانی
-
چکن مکھنی ہانڈی کیسے بنائیں؟
-
دم پخت پلاؤ کی آسان ریسیپی
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Olivia Rodrigo reveals OR3 launch amid Louis Partridge breakup
Kapoor family secures rights over Rishi Kapoor’s name
Monalisa Bhosle sets record straight on interfaith wedding controversy
Nicole Kidman reveals Alexander Skarsgård’s ‘deal-breaker’ trait
Charlie Puth delivers brutal blow to Timothée Chalamet after opera remark
Nicole Kidman, Pedro Pascal lead star-packed presenter lineup for 2026 Oscars
Sombr fumes at O2 Brixton Academy after fan faints during London show
Timothée Chalamet called out by Jamie Lee Curtis after viral opera controversy
