فوڈ
آج کھانے میں بنائیں چکن چومن
سبزیاں شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں
آج کھانے میں بنائیں چکن چومن
سبزیاں شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں
چکن چومن بنانے کے لیے، سب سے پہلے چکن کو مصالحے لگا کر فرائی کرلیں، پھر نوڈلز اور سبزیاں ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
اجزاء:
چکن (بون لیس): ایک کپ
نوڈلز: آدھا پیکٹ (ابال لیں)
تیل: ایک چوتھائی کپ
لہسن: ایک چائے کا چمچ (باریک کٹا ہوا)
شملہ مرچ: دو عدد (باریک کٹی ہوئی)
گاجر: ایک عدد (باریک کٹی ہوئی)
بند گوبھی: 125 گرام (باریک کٹی ہوئی)
نمک: حسبِ ذائقہ
کالی مرچ: آدھا چائے کا چمچ
سویا سوس: ایک کھانے کا چمچ
کارن فلور: دو کھانے کے چمچ
ترکیب:
چکن کو نمک، کالی مرچ، سویا سوس اور کارن فلور لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
نوڈلز کو ابال لیں۔ تیل گرم کریں اور اس میں لہسن فرائی کریں۔چکن ڈال کر فرائی کریں اور براؤن کرلیں۔
سبزیاں شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔ اب ابلے ہوئے نوڈلز ڈال کر مکس کریں اور گرم گرم سرو کریں۔
مزید خبریں
-
سعودی کبصہ (چکن اور چاول) کی ریسیپی
-
گولا کباب کی آسان ریسیپی
-
جے دیپ کا ایک دن میں 40 روٹیاں کھانے کا انکشاف
-
ظہیر اقبال کو کس بالی وڈ اسٹار کے گھر کی بریانی پسند ؟
-
بادشاہ نے ’بیڈ بوائے پیزا‘ کے ذریعے فوڈ بزنس میں قدم رکھ دیا
-
محرم کی سبیل کیلئے بہترین شربت
-
آج کھانے میں بنائیں بیف حلیم
-
آج جمعہ کے خاص دن بنائیں اسپیشل مٹن بریانی
-
چکن مکھنی ہانڈی کیسے بنائیں؟
-
دم پخت پلاؤ کی آسان ریسیپی
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Olivia Rodrigo reveals OR3 launch amid Louis Partridge breakup
Kapoor family secures rights over Rishi Kapoor’s name
Monalisa Bhosle sets record straight on interfaith wedding controversy
Nicole Kidman reveals Alexander Skarsgård’s ‘deal-breaker’ trait
Charlie Puth delivers brutal blow to Timothée Chalamet after opera remark
Nicole Kidman, Pedro Pascal lead star-packed presenter lineup for 2026 Oscars
Sombr fumes at O2 Brixton Academy after fan faints during London show
Timothée Chalamet called out by Jamie Lee Curtis after viral opera controversy


