فوڈ
پیزا پراٹھا کی ریسیپی
پیزا پراٹھا کی ریسیپی
اجزا :
پیزا ڈو ایک پیزا کے برابر کا
ٹماٹو ساس ایک کھانے کا چمچ
موزریلا چیز آدھا کپ
مکئی دو کھانے کے چمچ
مشروم ایک چوتھائی کپ (سلائس کی ہوئی)
پالک دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی)
تیل حسبِ ضرورت
ترکیب :
پیزا کے آٹے کے دو پیڑے بنائیں اور دو روٹیاں بیل کر ایک پر تمام اجزائ پھیلا دیں اور دوسری روٹی سے اس کو ڈھک دیں۔
کنارے دبا کر اچھی طرح بند کردیں۔اب تھوڑا تھوڑا تیل ڈال کر دونوں طرف سے سنہری کرلیں۔
تیار ہوجائے تو چوکور ٹکڑے کاٹ کر مزیدار پراٹھے سرو کریں۔
مزید خبریں
-
سعودی کبصہ (چکن اور چاول) کی ریسیپی
-
گولا کباب کی آسان ریسیپی
-
جے دیپ کا ایک دن میں 40 روٹیاں کھانے کا انکشاف
-
ظہیر اقبال کو کس بالی وڈ اسٹار کے گھر کی بریانی پسند ؟
-
بادشاہ نے ’بیڈ بوائے پیزا‘ کے ذریعے فوڈ بزنس میں قدم رکھ دیا
-
محرم کی سبیل کیلئے بہترین شربت
-
آج کھانے میں بنائیں بیف حلیم
-
آج جمعہ کے خاص دن بنائیں اسپیشل مٹن بریانی
-
چکن مکھنی ہانڈی کیسے بنائیں؟
-
دم پخت پلاؤ کی آسان ریسیپی
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Olivia Rodrigo reveals OR3 launch amid Louis Partridge breakup
Kapoor family secures rights over Rishi Kapoor’s name
Monalisa Bhosle sets record straight on interfaith wedding controversy
Nicole Kidman reveals Alexander Skarsgård’s ‘deal-breaker’ trait
Charlie Puth delivers brutal blow to Timothée Chalamet after opera remark
Nicole Kidman, Pedro Pascal lead star-packed presenter lineup for 2026 Oscars
Sombr fumes at O2 Brixton Academy after fan faints during London show
Timothée Chalamet called out by Jamie Lee Curtis after viral opera controversy


