فوڈ
گوار کی پھلی کیسے بنائیں؟
گوار کی پھلی کیسے بنائیں؟
اجزا :
1 پاؤ گوار کی پھلی
3 پیاز باریک کاٹ لیں
5-6 ہری مرچ کٹی ہوئی ہوئی ہے اور
5-6 لہسن کے جوے باریک کاٹ لیں
1/2 ٹی اسپون نمک
1/2 ٹی اسپون کٹی لال مرچ
2 ٹیبل اسپون تیل
1 لیموں کا جوس
ترکیب :
گوار کی پھلی کو پہلے 10منٹ کے لئے ابال لیں پھر چھان کے ایک چھنی میں رکھ دیں۔
اب پین کو گرم کریں اور تیل شامل کریں کریں ساتھ کٹے لہسن ہری مرچ اور پیاز شامل کرکے اچھی طرح پانچ سے دس منٹ سیکنڈ کے لئے لیے فرائی کیجئے۔
اب ابلی ہوئی گوار کی پھلی شامل کیجئے اور اچھے طرح مکس کیجئے پھر اور نمک اور کٹی لال مرچ شامل کرکے مکس کیجئے اور پین کو کور کرکے کے دس منٹ رکھ دیجئے۔
اب کور ہٹا کر تیز آنچ پر بھنائی کر لیجئے پھر اور پھر لیموں کا رس شامل کیجئے۔
آپ کی مزے دار گوار کی پھلی تیار ہے گرم روٹی کے ساتھ سرو کیجیے۔
مزید خبریں
-
سعودی کبصہ (چکن اور چاول) کی ریسیپی
-
گولا کباب کی آسان ریسیپی
-
جے دیپ کا ایک دن میں 40 روٹیاں کھانے کا انکشاف
-
ظہیر اقبال کو کس بالی وڈ اسٹار کے گھر کی بریانی پسند ؟
-
بادشاہ نے ’بیڈ بوائے پیزا‘ کے ذریعے فوڈ بزنس میں قدم رکھ دیا
-
محرم کی سبیل کیلئے بہترین شربت
-
آج کھانے میں بنائیں بیف حلیم
-
آج جمعہ کے خاص دن بنائیں اسپیشل مٹن بریانی
-
چکن مکھنی ہانڈی کیسے بنائیں؟
-
دم پخت پلاؤ کی آسان ریسیپی
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Olivia Rodrigo reveals OR3 launch amid Louis Partridge breakup
Kapoor family secures rights over Rishi Kapoor’s name
Monalisa Bhosle sets record straight on interfaith wedding controversy
Nicole Kidman reveals Alexander Skarsgård’s ‘deal-breaker’ trait
Charlie Puth delivers brutal blow to Timothée Chalamet after opera remark
Nicole Kidman, Pedro Pascal lead star-packed presenter lineup for 2026 Oscars
Sombr fumes at O2 Brixton Academy after fan faints during London show
Timothée Chalamet called out by Jamie Lee Curtis after viral opera controversy
